اہم خبریں

گلوکار علی زمان

امر یکہ میں گلوکار علی زمان نے آج سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  17:05
لاہور(شوبز ڈیسک)امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان نے بھی آج (منگل ) سے ڈیمز کی تعمیرکیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا ‘فنڈز اکھٹے کر کے چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈز میں جمع کروائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار علی زمان نے ...