اہم خبریں

کترینہ کیف

بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  17:06
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف35برس کی ہوگئیں۔کترینہ کیف 16جولائی1983 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئیں۔ماں انگریز، باپ بھارتی اور خود ان کی شہریت برطانوی ہے۔ورک پرمٹ پر فلموں میں کام کرنے والی کترینہ نے2003 میں بھارتی فلم بوم سے فلمی دنیا میں قدم رکھا لیکن کامیابی ...

کترینہ کیف ایک بار پھر اپنی نئی آنے والی فلم میں پاکستانی لڑکی کا کردار نبھائیں گی

  بدھ‬‮ 14 مارچ‬‮ 2018  |  17:40
ممبئی (این این آئی ) بالی ووڈ کی باربی ڈال کترینہ کیف فلم ٹائیگر زندہ ہے‘ کے بعد ایک بار پھر اپنی نئی آنے والی فلم میں پاکستانی لڑکی کا کردار نبھائیں گی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ٹائیگر زندہ ہے میں بحیثیت جاسوس ...

فلم’ ’زیرو‘ ‘ کے سیٹ سے کترینہ کیف کی تصاویر لیک ہوگئیں

  بدھ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2018  |  17:42
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’زیرو‘ کے سیٹ سے اداکارہ کترینہ کیف کی تصاویر لیک ہوگئیں۔بالی ووڈ اداکار اور فلم ساز فلموں کی دلچسپی اور جستجو بڑھانے کے حوالے سے بڑی احتیاط سے کام لیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ...

شادی سے کیریئر متاثر ہونے کاخدشہ ہوتا ہے ،اس سے دور رہنا چاہتی ہوں، کترینہ کیف

  ہفتہ‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2017  |  15:27
ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی سے کیریئر متاثر ہونے کاخدشہ ہوتا ہے ،اس سے دور رہنا چاہتی ہوں،عوام نے جتنی مجھے عزت و شہرت بخشی اس پر ان کی مشکور ہوں،ابھی تو کیریئر کی شروعات ہیں اور میری منزل بہت دور ...

کترینہ کی نجی زندگی کی شرمناک معلومات لیک ہو گئیں راز فاش کرنے والا کون نکلا۔۔جان کر دنگ رہ جائیں گے

  جمعہ‬‮ 25 اگست‬‮ 2017  |  11:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف شخصیات کی نجی زندگی کی معلومات ہمیشہ سے ہی میڈیا اور عوام کی توجہ کا مرکز بنتی رہی ہیں تاہم ان دنوں اس حوالے سے بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف خبروں کی زینت بن رہی ہیں۔ کترینہ کیف اور رنبیر کپور 6 سال معاشقے کے ...

’’کترینہ کیف کی چپکے سے پاکستان آمد کا انکشاف‘‘ کس شخصیت کے پاس کیا کرنے آئی تھیں؟

  بدھ‬‮ 23 اگست‬‮ 2017  |  16:04
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور باربی ڈول کترینہ کیف کی پاکستان خفیہ آمد کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) نے سوشل میڈیا پر اپنی ماضی کی ایک تصویر شیئر کی ہے ، اس تصویر میں کترینہ کیف ان ...

کترینہ کیف کی بھارت کے بڑے ماہر ریاض آنند کمار سے ملاقاتیں منظر عام پر آگئیں

  ہفتہ‬‮ 19 اگست‬‮ 2017  |  12:37
ممبئی(آئی این پی) معروف بھارتی اداکار ہر تیک روشن آج کل اپنی نئی فلم "سوپر 30" کی تیاری میں مصروف ہیں۔ فلم معروف بھارتی ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر مبنی ہے اور اس فلم میں ہرتیک روشن آنند کمار کی زند گی کی عکاسی کر یں گے۔لہذاگزشتہ روز ...

مسلسل ناکامی پر کترینہ کیف نے معاوضے میں کمی کر دی

  جمعہ‬‮ 18 اگست‬‮ 2017  |  14:53
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’جگا جاسوس‘ کی ناکامی کے بعد اپنے معاوضے میں کمی کر لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف کا ستارہ گردش میں ہے اور آج کل باکس آفس پر ان کی اداکاری کا جادو بالکل بھی نہیں ...

باہو بلی کی شہرت آسمانوں کو چھوتے ہی باہو بلی2 کے ہیرو پربھاس اور کترینہ کیف بارے بڑی خبر آگئی

  ہفتہ‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2017  |  15:12
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کو ریکارڈ توڑ بزنس دینے والی فلم باہوبالی کے اداکار پربھاس کے ساتھ فلم کی پیش کش کی گئی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکارسوجیت کی جانب سے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اپنی نئی آنے والی فلم ’ساہو‘ ...

مداح کو کترینہ کیف کیساتھ ایک سیلفی کتنے میں پڑ گئی؟حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں گے

  منگل‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2017  |  23:34
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے مداح کو ان کے ساتھ سیلفی لینے کوشش مہنگی پڑگئی اور اداکارہ کے ڈرائیور نے پیچھا کرنے پر مداح کو تھپڑ رسید کردیا۔اداکارہ کترینہ کیف ممبئی میں اپنے ذاتی معالج سے طبی معائنے کے بعد گھر جانے کے لیے ...