اہم خبریں

ڈچ وزارت خارجہ

آسیہ مسیح کے وکیل کو پناہ دی جائیگی یا نہیں؟ ہالینڈ کی وزارت خارجہ نے بڑا اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:30
نیویارک(این این آئی)ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہاہے کہ اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ آیاآسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک کی عارضی مدد کی جا سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایاکہ وہ آسیہ بی ...