اہم خبریں

ڈرون

امریکہ کا پہلی مرتبہ ڈرون ہلاکتوں کا ریکارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

  منگل‬‮ 8 مارچ‬‮ 2016  |  10:58
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ نے پہلی مرتبہ اپنے متنازعہ ڈرون پروگرام سے ہونے والی ہلاکتوں کے اعداد و شمار جاری کرنےکا فیصلہ کیاہے ، امر یکی ذرا ئع ابلا غ کے مطا بق صدر بارک اوباما کی مشیر برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی لیزا موناکو نے بتایا کہ وائٹ ہاو¿س دنیا بھر ...