اہم خبریں

پٹھے

جوانی، طاقت اور پٹھے مضبوط کرنے کا انتہائی آسان اور آزمودہ نسخہ

  ہفتہ‬‮ 14 جنوری‬‮ 2017  |  0:01
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قارئین ہی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ قارئین کووقتاً فوقتاً مفید نسخوں اور طبی ماہرین کی نئی دریافتوں سے بہرہ ورکرسکیں۔آج کا نسخہ جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔3عدد خوبانیاں اور ایک عدد چھوہارا لیں۔ان کے چھوٹے چھوٹے ...