اہم خبریں

پریانکاچوپڑا

پریانکاچوپڑا فلم کی کمائی سے حصہ لینے والی پہلی اداکارہ ہوں گی

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  17:09
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ میں گزشتہ چند سالوں سے فلموں کی بڑھتی ہوئی بزنس نے جہاں اداکاروں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے، وہیں اب اداکار فلموں کی کمائی سے حصہ بھی لینے لگے ہیں۔بولی وڈ میں فلموں کی کمائی سے حصہ لینے کا رواج بھی خانز نے متعارف ...

ایشیاء کی پرکشش ترین خاتون کااعزاز کونسی معروف اداکارہ لی اڑیں جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

  جمعہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2016  |  11:58
ممبئی(آئی این پی) دپیکاپڈوکون نے چار مرتبہ کی فاتح پریانکاچوپڑا کو شکست دے کر ایشیاء کی پرکشش ترین خاتون ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیے۔ پریانکا چوپڑا چار بار ایشیاء کی پرکشش خاتون منتخب ہوئی لیکن اب کی بار دپیکا پڈوکون نے یہ اعزاز ان سے چھین لیا اور ایشیاء ...

کاشی بائی جیسا کردار دوبارہ نہیں کروں گی ، پریانکاچوپڑا 

  منگل‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2015  |  11:15

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے کہا ہے کہ کاشی بائی کا کردار دوبارہ نہیں کروں گی اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں کاشی بائی کا کردار دوبارہ نہیں کروں گی انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ خواتین کی برابری کی بات ...