اہم خبریں

پاکستان

سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کریگی

  جمعرات‬‮ 25 فروری‬‮ 2016  |  15:16
لاہور (نیوزڈیسک) سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کریگی۔ شیڈول کے مطابق پاک سری لنکا بلائنڈ ٹیموں کے درمیان 10سے 20 مارچ تک تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جانی تھی تاہم اب دونوں ٹیموں کے درمیان یہ سیریز 3 سے ...