اہم خبریں

مشاہد حسین سید

(ن)لیگ نے پیشگی جیت کا اعلان کردیا عمران خان کو کیا کام کرنے کامشورہ دے ڈالا؟

  بدھ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2018  |  15:23
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما سینئر مشاہد حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب اور وفاق میں حکومت بنائے گی ،کیونکہ شیر کی دھاڑ پورے ملک میں سنائی دے رہی ہے ۔جبکہ مریم اورنگزیب نے کہا کہ شیر آنہیں رہا بلکہ شیر آگیا ہے،تفصیلات کے مطابق ...

ن لیگ کی جانب انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے دستاویزات دولت مشترکہ مبصر مشن کے حوالے، دستاویزات میں کیاکچھ ہے؟ مشاہد اور مریم اورنگزیب نے وفد کے سامنے الزامات کے انبار لگا دئیے

  پیر‬‮ 23 جولائی‬‮ 2018  |  16:45
لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات پا کستان کے لئے ناگزیر ہیں، مسلم لیگ (ن) کو انتخابی مہم کے لئے برابر مواقع اور سازگار ماحول فراہم نہیں کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ...

’’اب تو صرف کرفیو لگانا رہ گیا ‘‘

  جمعہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2018  |  15:49
لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کارکنوں کو نواز شریف کے استقبال سے روکنے کیلئے صرف کرفیو لگانا رہ گیا اس کے علاوہ تمام ہتھکنڈے استعمال کر لئے گئے ،انتظامیہ غلطیاں ضرور کرے لیکن اب پرانی کی ...

شہباز شریف نے کام دکھاگئے،پارٹی پالیسی میں حیرت انگیز تبدیلی اگر الیکشن جیت گئے توپھر ۔۔۔ن لیگ نے فوج کو بڑی پیشکش کر دی

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  17:24
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو تشکیل شدہ میڈیا سیل کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ اگر آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آئی تو اسے فوجی قیادت کیساتھ کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ ...

نوازشریف گرفتار ہونگے یا نہیں ؟ چیئرمین (ن)لیگ میڈیا سیل نے معاملے کا رخ ہی موڑ دیا ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق بھی اہم اعلان

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  14:30
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو تشکیل شدہ میڈیا سیل کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اگر آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آئی تو اسے فوجی قیادت کے ساتھ کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ...

نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری پر تنقید کے بجائے ان کی حمایت کریں کیونکہ۔۔شہباز شریف کو اہم پیغام پہنچا دیا گیا

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  17:57
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری پر تنقید نہ کریں، شہباز شریف کو اہم پیغام دے دیا گیا۔ پاکستان کے موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کے الیکشن کمیشن کی جانب سے منتخب کئے جانے کے بعد ن لیگ کی جانب سے حسن ...

عدالتوں کو ڈرانے کیلئے نوازشریف نے نیا جنگجو ڈھونڈ لیا چوہدری نثار کی جگہ کسے سامنے لے آئے؟جان کر دنگ رہ جائینگے

  جمعرات‬‮ 22 مارچ‬‮ 2018  |  16:10
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے اب عدالتوں کو ڈرانے کے لئے نیا جنگجو ڈھونڈ لیا ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف پہلے جب عدالت جاتے تھے تو ان کے ساتھ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی یا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہوتے تھے، اب نواز شریف احتساب عدالت میں ...

وہ خبر جس کا ہر پاکستانی شدت سے انتظار کر رہا تھا ،آگئی! نیا چیئرمین سینٹ کون ہو گا؟آصف زرداری کا ماسٹر سٹروک ایسا نام سامنے لے آئے کہ تحریک انصاف اور ن لیگ کو بھی ماننا پڑ گیا

  منگل‬‮ 6 مارچ‬‮ 2018  |  16:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینٹ کی سیٹ کیلئے سیاسی جماعتوں نے رابطے اور جوڑ توڑ کا سلسلہ تیز کردیا ہے اور اس سلسلے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہیں۔ فاٹا سے تعلق رکھنے والے تین نو منتخب سینیٹرز نے پیپلزپارٹی کے رہنما قیوم سومرو سے ملاقات کی ہے ۔ قیوم سومرو ...

بڑی مخالف جماعت کو زبردست جھٹکا، پاکستانی سیاست کا بڑانام ن لیگ میں شامل ہو گیا،نواز شریف خوشی سے نہال

  بدھ‬‮ 7 فروری‬‮ 2018  |  14:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشاہد حسین سید ق لیگ چھوڑ کر ن لیگ میں شامل، سینیٹر شپ سے بھی استعفیٰ دیدیا، سینیٹ سیکرٹریٹ نے استعفیٰ ملنے کی تصدیق کر دی، ن لیگ کے ٹکٹ سے سینٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشاہد حسین سید ق لیگ چھوڑ کر ن لیگ ...

حکومت نے 4 سال بعد وزیر خارجہ کی تعیناتی کا فیصلہ کر ہی لیالیکن ۔۔ وزیر خارجہ حکومتی رکن نہیں بلکہ کون ہوگا؟

  منگل‬‮ 10 جنوری‬‮ 2017  |  10:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ق کے رہنماء سینیٹر مشاہد حسین سید کو وفاقی وزیر خارجہ کی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سینٹ کی اہم دفاعی کمیٹی کے چیئرمین اور امور خارجہ کا وسیع تجربہ اور ...