اہم خبریں

مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی مقبولیت عروج پر ۔۔۔ ان پر بنی زبردست گیم متعارف

  منگل‬‮ 23 اگست‬‮ 2016  |  12:53
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر اسمارٹ فون کی گیم ایپلی کیشن تیار کر لی گئی ہے، جس کا نام “سی ایم میسٹرو” رکھا گیا ہے، پپیلز پارٹی کے جیالے محمد سجیل نے یہ گیم اپلیکیشن تیار کی ہے۔فونز گیم میں وزیراعلیٰ سندھ کو ان مشکلات ...

’کل سے یہ افسران اپنا دفتر کچرے کے ڈھیر پر لگائیں گے‘ مراد علی شاہ بازی لے گئے‘ احکامات جاری کر دیئے

  بدھ‬‮ 10 اگست‬‮ 2016  |  9:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ایک بار پھر بازی لے گئے۔ تفصیل کے مطابق انٹرنیٹ پر جاری ایک وڈیو میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بلدیہ کے اعلیٰ افسران کی سخت سرزنش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی میں صفائی مہم ...

وعدے وفا نہ ہو سکے، وزیراعلیٰ سندھ ایسا اقدام کہ عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی

  اتوار‬‮ 31 جولائی‬‮ 2016  |  11:00
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے منتخب نو منتخب وزیراعلی مراد علی شاہ نے اپنے ایک تقریری میں یہ کہا تھا کہ میں پروٹوکول کم رکھوں گا ، اور میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے عوام کو کوئی تکلیف پیش آئے ،وزیراعلیٰ مزار قائد پر حاضری کیلئے آئے تو اپنا ...

نئے وزیر اعلیٰ سندھ کو کیوں لایا گیا ہے؟ سینئر تجزیہ نگار نے دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا

  منگل‬‮ 26 جولائی‬‮ 2016  |  10:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ سندھ میں حالات گرم ہو چکے ہیں۔ نئے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اچھے آدمی ہیں لیکن انہیں گڈ گورننس ...