اہم خبریں

مراد علی شاہ

مراد علی شاہ کوحلقے کے عوام نے گھیر لیا،سابق وزیراعلیٰ سندھ کو جان چھڑانا پڑگئی، واقعہ کی ویڈیو بناتے شخص کیساتھ کیا سلوک کر دیا؟

  بدھ‬‮ 27 جون‬‮ 2018  |  15:47
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمال لغاری اور سکندر بوسن کے بعد سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی ووٹرز کے غصے کا نشانہ بن گئے، ووٹر کو مطمئن نہ کر سکنے پر ویڈیو بناتے شخص پر غصہ نکال دیا، ہاتھ مار کرموبائل کیمرہ بند کروا دیا۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018کے سلسلے ...

مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس خالی کردیا،اپنے خاندان کو لیکر کہاں چلے گئے؟مدت ختم ہونے سے پہلے شاندار مثال قائم

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:27
کراچی(سی پی پی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی وزیراعلی ہاوس خالی کر دیا۔ پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی نے سرکاری مراعات کو وقت سے پہلے چھوڑ کر مثال قائم کی ہے۔سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے سی ایم ...

ایک اور ڈبل شاہ نے انت مچا دی، سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، شہریوں کو رقم ڈبل کرنے کے خواب دکھا کر 35ارب روپے لے اڑا،یہ شخص کون ہے اور اسکا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کیا تعلق ہے؟پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر

  جمعرات‬‮ 26 اپریل‬‮ 2018  |  14:19
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دادو سمیت سندھ کے 20 سے زائد علاقوں کے ہزاروں شہریوں اور دیہاتیوں کو ڈان گولو نے لوٹ لیا۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مبینہ حکومتی اور انتظامی سرپرستی میں سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا افراڈ سامنے آیا ہے۔ جس میں 35ارب روپےسے ہزاروں شہری ہاتھ ...

وزیر اعلیٰ سندھ نے اہم محکمے کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دیں 

  ہفتہ‬‮ 14 جنوری‬‮ 2017  |  17:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں بارشوں کے پیش نظر بلدیاتی اداروں، کمشنرز اور پی ڈی ایم کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ بارش پورے صوبے میں ہورہی ہےلہٰذا بلدیاتی ادارے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔مراد علی شاہ نے کراچی میں ...

’’وہ آیا۔۔ وہ گیا ‘‘ سندھی شیر نے چپ چپاتے بڑ اکام کر ڈالا

  جمعہ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2017  |  3:57
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ نے سرکلر ریلوے کے روٹ میں قائم تجاوزات فوری ختم کروانے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے منصوبے پر برق رفتاری سے کام کرنے کی ہدایت بھی دے دیں۔تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی کہ تینتالیس کلومیٹر طویل ٹریک کی سرسٹھ ایکڑ ...

مجھے جس ہسپتال میں بھی صفائی نہ ملی وہاں میں کیا کروں گا ؟وزیر اعلیٰ سندھ چھا گئے۔۔۔ ایسا اعلان کر دیا جو بڑے بڑے نہ کر سکے ‎

  بدھ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2017  |  14:03
کراچی(آئی این پی )وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صفائی ستھرائی کی ذمے داری ہسپتال انتظامیہ کی ہوتی ہے اور جس ہسپتال میں صفائی نہیں ہوگی وہاں کی انتظامیہ سے صفائی کرواؤں گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں محکمہ صحت کا اجلاس ہوا، اجلاس ...

وزیراعلیٰ سندھ سے کو رکمانڈر کراچی شاہد بیگ مرزا کی ملاقات

  بدھ‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2016  |  12:29
کراچی(آن لائن)وزیرا علی سندھ مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ملاقات کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی سید مراد علی شاہ نے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے وزیر اعلی ہا ؤس میں ملاقات کی جس میں دہشت گردوں کے ...

آصف زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اچانک دبئی کیوں بلوا لیا ہے؟

  جمعرات‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  12:45
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب کو دبئی طلب کر لیاہے۔ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ اور مرتضی وہاب آصف زرداری سے ملاقات کریں گے جس میں مرتضی وہاب سے متعلق عدالتی فیصلے پر بات چیت کی جائے گی۔واضح ...

مولانا طارق جمیل اچانک کس وزیراعلیٰ سے ملاقات کیلئے کہاں جا پہنچے؟

  جمعرات‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  12:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات۔ تفصیل کے مطابق مولانا طارق جمیل نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مولانا طارق جمیل نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی ...

وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اورسندھ کے وزےراعلیٰ مراد علی شاہ کی لاہور ائیرپورٹ پر ملاقات

  پیر‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  18:40
لاہور14نومبر:وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف اوروزےراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مابےن آج لاہور ائےرپورٹ پر ملاقات ہوئی،جس مےںباہمی دلچسپی کے امور،بےن الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اوردےگر امورپر تبادلہ خےال ہوا۔ دونوں وزرائے اعلی نے صوبوں کے مابین تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیااوردونوں صوبوں کے درمیان ...