اہم خبریں

مخدوم احمد محمود

تحریک انصاف نے مجھے وزیر اعلیٰ بنانے کی آفر کی لیکن میری جوان بیٹی ہے میں کس طرح اسے۔۔!!! معروف سیاستدان مخدوم احمد محمود نے عمران خان پر سنگین الزام لگا دیا

  منگل‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے اہم رہنما مخدوم احمد محمود نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا، سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے ہمراہ کچھ دن قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخدوم احمد محمود نے کہاکہ اگر محنت کرگئے تو پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں کلین سویپ کرے گی۔مخدوم احمد ...