اہم خبریں

مایا علی،علی ظفر

فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی ہیروئن مایا علی اداکار علی ظفر کی حمایت میں بول پڑیں

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  17:08
لاہور (شوبز ڈیسک) فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی ہیروئن مایا علی کا کہنا ہے کہ جب تک کہانی کے دونوں رخ نظر نہ آئیں، تب تک فیصلہ نہ سنائیں۔ مدمقابل علی ظفر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کا تجربہ زبردست رہا۔اداکارہ مایا علی نے فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ میں ...