اہم خبریں

فلم سنجو

فلم’ ’سنجو‘‘کا چھکا: 300 کروڑ کے کلب میں شامل

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  17:10
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم’’ سنجو‘‘ نے کامیابی کا سفر جاری رکھتے ہوئے 300 کروڑ روپے کا بزنس کرکے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔بالی ووڈ انڈسٹری پر تہلکہ مچانے والی سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ ان دنوں کامیابی ...