اہم خبریں

عمران خان

اس بار عمران خان سڑکوں پر آئے تو ان کے ساتھ کون ہوگا؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

  جمعرات‬‮ 21 جولائی‬‮ 2016  |  10:49
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پہلے دن سے اعادہ کیا ہوا ہے کہ چاہے میں اکیلا نکلوں، دس فیصد لوگ نکلیں یا جتنے مرضی ...

’’تلخ یادیں بھلانے کی کوشش‘‘ عمران خان اور ریحام خان نے رابطے کا آخری ذریعہ بھی ختم کر دیا، کیا کیا؟ جانئے

  بدھ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2016  |  16:01
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ ریحام خان شاید اپنی ناکام شادی کی تلخ یادیں بھلانے کے کوشاں ہیں‘عمران خان اور ریحام خان نے ٹوئٹر پر ایک دوسرے کو ان فالو کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران ...

چیئرمین تحریک انصاف کی فرانس کے شہر نیس میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

  جمعہ‬‮ 15 جولائی‬‮ 2016  |  12:53
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فرانس کے شہر نیس میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ جمعہ کو عمران خان نے اپنے تعزیتی پیغام میں فرانس کے شہر نیس ...

عمران خان کی تیسری شادی،ماڈل قندیل بلوچ حد سے آگے بڑھ گئی

  منگل‬‮ 12 جولائی‬‮ 2016  |  19:25
لاہور ( این این آئی)عمران خان کی تیسری شادی،ماڈل قندیل بلوچ حد سے آگے بڑھ گئیں،عمران خان کو بددعائیں،ماڈل قندیل بلوچ نے عمران خان کی تیسری شادی کی خبروں پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ عمران خان کی تیسری شادی بھی کامیاب نہ ...

پشاور، گلوکارہ عینی خان عمران خان سے شادی کی خواہشمند نکلی

  جمعرات‬‮ 24 مارچ‬‮ 2016  |  6:00
پشاور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پشاور کی مقامی اداکارہ اور گلوکارہ عینی خان شادی کی خواہشمند نکلی۔ عمران خان سے شادی ہو جائے تو زندگی میں بہار آجائے گی۔ عمران خان کی تصویریں اور گیند بلے کو ساتھ لے کر سوتی ہوں۔ جمعرات کے روز ...

اقبال ظفر جھگڑا سے پرویز خٹک اور عمران خان کی ملاقات ،گورنر بننے پر مبارکباد دی

  منگل‬‮ 8 مارچ‬‮ 2016  |  15:47
پشاور(نیوز ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے ملاقات کی ۔ عمران خان اور پرویز خٹک نے گورنر بننے پر اقبال ظفر جھگڑا کو مبارکباد پیش کی خیبر پختونخوا کے معاملات اتفاق رائے سے چلانے اور محاذ ...

شہید بینظیر یونیورسٹی میں طلبہ کی عمران خان کے ساتھ سیلفیاں

  منگل‬‮ 8 مارچ‬‮ 2016  |  14:33
پشاور(نیوز ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شہید بینظیر یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے جہاں طالبات نے انہیں گھیرے میں لے لیااور سیلفیاں بنائی ۔ بدھ کے روز پی ٹی آئی کے سربراہ نے ویمن ڈے کے موقع پر شہید بینظیر یونیورسٹی کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں ...

عمران خان نے اچھے لیڈر کی خصوصیات بتا دیں ، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

  ہفتہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2016  |  21:13
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قیادت کا فقدان ہے، خود غرض، بزدل اور تقسیم کرنے والا انسان قائد نہیں بن سکتا۔ بنی گالہ کی رہائشگاہ پر پارٹی کے نوجوان قائدین سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ قیادت استحقاق ...