اہم خبریں

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی سرگودھا،جھنگ اورچنیوٹ آمد،رمضان بازاروں،ہسپتال،جیل،دارالامان کے دورے

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:37
لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کے دورہ کے دوران عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کے لئے دو ماہ کی معافی کا اعلان کیا۔وزیراعلیٰ نے سرگودھا کیلئے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا بھی اعلان کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سرگودھا پہنچنے کے فوراً بعد کمپنی با غ ...

خدمت کا سفر شروع ہو چکا، رکے گا نہیں، چلتا رہے گا،عثمان بزدار

  پیر‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:14
لاہور(پ ر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کا سفر شروع ہو چکا ہے، اب رکے گا نہیں، چلتا رہے گا۔ وہ پاکستان بنا رہے ہیں جس کا خواب قائداعظمؒ نے دیکھا تھا۔ ہم باتیں نہیں کرتے بلکہ عمل کرکے دکھاتے ہیں۔ پنجاب کے ہر ...

عثمان بزدار کی ہدایت پرپنجاب بھر میں چینی اور گندم ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:43
لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرصوبہ بھر میں چینی اور گندم ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔چینی اور گندم ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف کارروائی 12اضلاع میں کی گئی۔ 10روز میں 1لاکھ60ہزار من ذخیرہ کی گئی چینی برآمد۔ 25لاکھ من ذخیرہ کی گئی گندم بھی قبضے میں لے لی ...

شہباز شریف زبانی جمع خرچ کرتے رہے پی ٹی آئی حکومت نےعوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا، کس شعبے کیلئےاربوں روپے کی خطیر رقم مختص کر دی گئی

  بدھ‬‮ 9 جنوری‬‮ 2019  |  17:34
لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کیلئے تعلیم کے شعبے کی بہتری اولین ترجیح ہے، رواں مالی سال شعبہ تعلیم کیلئے 373 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی۔لاہورسے جاری بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق ...

وزیراعظم کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب بھی میدان میں آگئے ایسا اعلان کر دیا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی والوں کے پسینے چھوٹ گئے

  ہفتہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2018  |  16:34
اوکاڑہ (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کرپشن زدہ لوگ عمران خان پر کیچڑ اُچھال رہے ہیں پوری قوم سودنوں کی کارکرگی پر اطمنان کا اِظہار کر رہی ہے ملک سے زہر باد نکال نے کے لیے کچھ تو کرنا ہوگاکرپشن مافیانے ملک کو کھوکھلا کر کے ...

عمران خان کا مرغیاں اور کٹے پالنے کا منصوبہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی پیچھے نہ رہے، ایسا اعلان کر دیا کہ مویشی پالنے والوں کی موجیں لگ گئیں

  پیر‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2018  |  17:11
لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم عمران خان کوانقلابی رہنماکے طورپریادرکھے گی، عوام کی خدمت کے وعدے پر آئے ہیں، وعدے نبھائیں گے،لائیواسٹاک میں وزیراعظم کے وژن کے مطابق تبدیلیاں لائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ...

عثمان بزدار نے شاہانہ پروٹوکول میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا انکے بچوں کے اکیڈمی آنے جانے کیلئے کیا انتظامات کئے جاتے ہیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائینگی

  بدھ‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2018  |  10:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بعد ان کے بچے بھی پروٹوکول کے مزے اڑانے لگے ۔ تحقیقاتی صحافی فخر درانی کا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عثمان بزدار کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے سے پہلےان کے بچے مہران کار پر ایک پرائیویٹ اکیڈمی میں ٹیوشن پڑھنے ...

یہ ہے تبدیلی ،پنجاب حکومت نے گھریلو ملازمین کیلئے ایسا شاندار فیصلہ کرلیا جس کے بارے میں آج تک کسی نے سوچا بھی نہ تھا

  پیر‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2018  |  11:54
لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے گھریلو ملازمین کے لیے بھی ہفتہ وار چھٹی لازم قرار دینے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق گھروں میں کام کرنے والے افراد کو قانون سازی کے ذریعے تحفظ دیا جائے گا اور اس سلسلے میں ان کے حقوق کا ...

’’اس گاڑی کو دیکھتے ہی میری گاڑی بھی سڑک پر روک دی جائے‘‘ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعلیٰ کا ایسا حکم جو آج تک کسی نے نہ دیا عثمان بزدار سب پر بازی لے گئے،عوامی حکمرانی کا آغاز کر دیا

  پیر‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2018  |  14:20
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ایمبولینس کیلئے وی آئی پی پروٹوکول اور سکیورٹی کی گاڑیاں روکنے کا حکم جاری ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حکم جاری کیا ہے کہ ایمبولینس کو راستہ دینے کیلئے وی آئی پی موومنٹ روک دی جائے۔ وزیراعلیٰ ...

تبدیلی نظر آنے لگی۔۔بیوروکریسی کی سمت درست کرنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارخود میدان میں آگئے، اچانک راولپنڈی ڈی سی آفس پہنچ گئے سائلین کو باہربیٹھا دیکھ کر ایسا کام کر دیا کہ عوام کے دل جیت لئے

  پیر‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2018  |  11:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ راولپنڈی کچہری، سائلین کودفتر کے باہر بٹھانے پر ڈی سی راولپنڈی کی سرزنش ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آج صبح سویرے راولپنڈی کچہری کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے سائلین کی شکایات سنیں جبکہ دفتر کے باہر ...