اہم خبریں

شہریوں

امریکہ کی سعودی عرب میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

  جمعہ‬‮ 22 جولائی‬‮ 2016  |  14:49
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں اپنے شہریوں کو ممکنہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے نے خدشہ ظاہر کیا ...