اہم خبریں

شاہ سلمان

’’جو فلسطین کو قبول نہیں وہ ہمیں منظور نہیں‘‘ سعودی شاہ سلمان نے امریکہ اور اسرائیل کو بڑا سرپرائز دیدیا

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  13:24
ریاض (آن لائن) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینیوں کے نام اپنے پیغام میں واضح کیا ہے کہ جو آپ کو قبول ہو وہ ہمیں قبول اور جسے آپ مسترد کریں اسے ہم بھی مسترد کریں گے۔گزشتہ روز سعودی عرب میں تعینات فلسطینی سفیر باسم ال آغا ...

دھماکہ خیز خبر۔۔سعودی عرب میں بغاوت پھوٹ پڑی ،شاہی محل پر حملہ، فائرنگ، دھماکے، شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دونوں اس وقت کہاں ہیں؟سعودی سکیورٹی حکام کی جانب سے بیان جاری کر دیا گیا

  اتوار‬‮ 22 اپریل‬‮ 2018  |  12:32
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل کے قریب رات گئے فائرنگ ، دھماکوں کی آوازیں، سوشل میڈیا پر سعودی عرب میں بغاوت پھوٹ پڑنے کی افواہیں، سعودی سکیورٹی حکام کی جانب سے بغاوت کی تردید ،شا ہی محل کے قریب بغیر اجازت اڑنے والے مشتبہ ڈرون کو مار ...

بدعنوانی کیخلاف ’’شاک تھراپی‘‘ کی ضرورت تھی ،کتنے افراد تاحال زیر حراست ہیں ،سعودی ولی عہد نے سب کچھ بتا دیا

  جمعرات‬‮ 1 مارچ‬‮ 2018  |  11:29
جدہ(آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت میں اصلاحات کی نئی لہر اور بدعنوانی کے خلاف اپنی مہم کو شاک تھراپی کا ایک حصّہ قرار دیا ہے۔ امریکی اخبار "واشنگٹن پوسٹ" کے لیے انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ مملکت میں ثقافتی اور سیاسی ...

شاہ سلمان کی ولیدبن طلال کیساتھ تصویر وائرل ،دونوں کیا کام کررہے تھے ،جان کر آپ حیران رہ جائینگے

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  16:35
ریاض (آئی این پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ شہزادہ ولید بن طلال اور شہزادہ متعب بن عبداللہ کی ہنستی مسکراتی تصاویر عرب میڈیا میں وائرل ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی قومی ثقافت کے ترجمان جنادریہ میلے 32 کے دوران سعود ی عرب میں رائج ...

غلاف کعبہ کل تبدیل کیا جائیگا،شاہ سلمان نے ہدایات جاری کردیں

  بدھ‬‮ 30 اگست‬‮ 2017  |  13:11
ریاض(آن لائن)غلاف کعبہ کل جمعرات کو تبدیل کیا جائیگا ،’’کِسوہ‘‘کے لیے ریشم اور سونے کے پانی والے دھاگے کہاں سے آتے ہیں ؟’’کِسوہ‘‘ تیار کرنے والا کارخانہ 1977 میں مکہ میں قائم کیا گیا ، اس کی تیاری کے دوران 670 کلو گرام خالص ریشم کا استعمال ہوتا ہے۔ سعودی ...

سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی برسوں پرانی تصویر نے دھوم مچا دی، تصویر میں ان کے ساتھ کون بیٹھا ہے؟

  پیر‬‮ 28 اگست‬‮ 2017  |  12:13
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے نئے ولی عہد کی عمر تقریباََ تیس سال کا ہندسہ ہی عبور کر چکی ہے ، اتنی کم عمری میں ولی عہد بننا واقعی اعزاز کی بات ہے ۔ جس کو صحرا عرب میں سراہا بھی جارہاہے ۔ گزشتہ روز سعودی عرب میں ’داراۃ الملک عبدالعزیز‘ ...

سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے مراکش کے دورے پر کتنے ارب روپے خرچ کر دیئے؟ 800 کمرے کیوں بک کروائے گئے؟

  بدھ‬‮ 23 اگست‬‮ 2017  |  11:01
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے 100 ملین امریکی ڈالر سے دنیا کی مہنگی ترین چھٹیاں گزاریں۔ معروف برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل آن لائن‘‘ کی رپورٹ کے مطابق مراکش میں صرف چند ہفتے چھٹیاں گزارنے والے سعودی فرمانروا ملک سلمان کے دورے پر 100 ملین امریکی ڈالر خرچ ہوئے۔ یہ ...

روس میں جگہ جگہ اور سڑکوں پر سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی تصاویر کیوں آویزاں ہیں؟

  پیر‬‮ 21 اگست‬‮ 2017  |  14:54
ماسکو(این این آئی)روسی دارالحکومت ماسکو کی شاہراہوں پر بڑے بڑے بینر آویزاں کیے گئے ہیں جن میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر نمایاں طور پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ یہ پیش رفت شاہ سلمان کے روس کے آئندہ دورے کی تیاریوں کے سلسلے میں سامنے آئی ...

روس کے دارالحکومت ماسکو کی اہم شاہراہوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر آویزاں کر دی گئیں

  پیر‬‮ 21 اگست‬‮ 2017  |  11:24
ماسکو(آئی این پی ) روس کے دارالحکومت ماسکو کی اہم شاہراہوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر آویزاں کر دی گئیں ۔ روسی میگزین "رشین ویو" نے اپنے تازہ شمارے کے سرورق پر بھی شاہ سلمان کی تصویر شائع کی ہے۔میگزین کی ٹائٹل اسٹوری سعودی عرب ...

شاہ سلمان نے سرپرائز دیدیا،قطر کیلئے زبردست اعلان

  جمعہ‬‮ 18 اگست‬‮ 2017  |  11:15
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قطری عازمین حج کے مملکت میں داخلے کے لیے زمینی گذرگاہ کھولنے اور انہیں مناسک حج کی ادائی میں ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ شاہ سلمان کی طرف ...