اہم خبریں

سی پیک

سی پیک کے حوالے سے حکومت نے اس بار اچانک کیا اعلان کر دیا؟پاکستانیوں کو ابتک کی بڑی خوشخبری سنا دی

  پیر‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2018  |  18:10
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات خسرو بختیار نے سی پیک کے مغربی روٹ کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم ترقی یافتہ علاقوںکو ترجیح دینا ہماری حکومت کی اولین پالیسی ہے ٗ ان علاقوں کی ترقی سے ...

تحریک انصاف کی حکومت نے سی پیک کو وسیع کرنے کا اعلان کر دیا ن لیگ حکومت کے دور میں پاک چین اقتصادی راہداری کے نام پر کیا کچھ ہوتا رہا؟حکومت تمام تر تفصیلات سامنے لے آئی

  پیر‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2018  |  17:07
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،اصلاحات و ترقی مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان میں قائم ہونے والے اکنامک زونز میںسے ابھی تک ایک زون بھی فنکشنل نہیںہوا، گوادر میں ابھی تک پینے کا پانی دستیاب نہیں،حکومت سی پیک ...

سی پیک سے متعلق دھماکہ خیز خبر: پاکستان کا بڑا سرپرائز منصوبے میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے تیسرے فریق کو شامل کرنیکا فیصلہ ،چین سے بھی بڑا مطالبہ کر دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2018  |  16:02
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کا سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت اور سماجی ترقی کے گروپ کو سی پیک میں شامل کرنے کا فیصلہ، کستان سی پیک کے نو اقتصادی زونز میں سے چار اقتصادی زونز کوترجیح بنیادوں پر قائم کرنا چاہتا ہے پاکستان کی خواہش ہے کہ ...

’’پاکستان سے غربت کا خاتمہ یقینی ہو گیا ‘‘ چین نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

  جمعہ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2018  |  14:07
بیجنگ(آئی این پی)چین سی پیک منصوبے میں دونوں ممالک کے مفادات کی بنیاد پر ضروری مطابقت پیدا کرنے کیلئے تیار ہے،لیکن اس سلسلے میں چین کا دوطرفہ تعاون بلاشبہ مستقبل میں جاری رہیگا۔چینی ماہرین اور حکام کا یہ بیان’’فنانشل ٹائمز‘‘کی رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ...

چینیوں نے خود عمران خان کو یہ بتایا ہے کہ سی پیک میں بہت کرپشن ہوئی،آپ یہ کام کریں ہم بھی۔۔۔معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  14:16
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے خود وزیراعظم عمران خان کو دعوت دی تھی کہ سی پیک میں کرپشن ہے، اس گھپلے کو آپ خود دیکھیں، ہم بھی اس کے لیے تیار ہیں۔سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےان کاکہناتھاکہ ’’وزیراعظم عمران ...

سی پیک ایک سال کیلئے بند،معاہدوں پر ازسر نو غور؟ وزیراعظم کے مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق دائود نے پاکستان کیلئے نقصان دہ قرار دیدیا، نئی حکومت کیا بڑا سرپرائزدینے والی ہے؟بڑی خبر آگئی

  پیر‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2018  |  10:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ اپنی ویب سائٹ پر ایک رپورٹ میں لکھتا ہے کہ کیا عمران خان کی حکومت چین کے ساتھ سی پیک معاہدے پر نظرثانی پر غور کررہی ہے؟ اخبار کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبار فناشنل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی وزیر ...

عمران خان کے آتے ہی پاکستان کے دن پھر گئے ۔۔ ایک دو نہیں کتنے اور کون کون سے ممالک نے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کر ڈالی ؟ شاندار خبر آگئی

  منگل‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2018  |  14:09
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے کئی ممالک کا چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے کئی ممالک نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ چینی ویب سائٹ پر ...

سی پیک میں گوادر کی ترقی کو خاص اہمیت حاصل، چین نے پاکستان کے ایک اور علاقے بارے شاندار اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 8 اگست‬‮ 2018  |  15:12
اسلام آباد (آئی این پی ) چینی سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک میں گوادر کی ترقی کو خاص اہمیت دی جائے گی جبکہ رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ سی پیک پاک چین دو ستی کو مزید فر وغ دے گا۔ بدھ کو ...

پاکستان کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا سی پیک منصوبہ تاخیر کا شکارہو گیا

  پیر‬‮ 23 جولائی‬‮ 2018  |  14:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا،سی پیک تاخیر کا شکار ہو گیا۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پاک چائنہ کوریڈور(سی پیک) سے جڑے سڑکوں کی تعمیرات کا کام روک دیا گیا ہے،کام رک جانے کی وجہ مالی مسائل اور چیک بائو نس ہونا ہے۔سی پیک ...

پاکستان کے سیاسی اور اقتصادی حالات کو جواز بنا کر غیر ملکی میڈیا کے ذریعے کیا کام شروع کر دیا گیا،آئی ایم ایفسی پیک کی تفصیلات کیوں مانگ رہا ہے؟پاکستان کے بڑےتاجر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دئیے

  ہفتہ‬‮ 14 جولائی‬‮ 2018  |  17:46
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ امن و امان کی تشویشناک صورتحال سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ اور زرمبادلہ بحران سے سی پیک پر منفی اثر نہیں پڑے گا۔ پاک چین فائبر آپٹک کیبل کا افتتاح خوش آئند ...