اہم خبریں

سپریم کورٹ

اس شخص کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا،یہ کون ہے اور اس نے کتنی رقم واپس لوٹا دی ؟جانئے

  ہفتہ‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2018  |  17:32
لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیز کمشنر پنجاب افضال بھٹی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے رقم واپسی کی بنیاد پر درخواست نمٹا دی ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے از خود ...

اومنی گروپ کے مالک انور مجید نے گیم ہی پلٹ کر رکھ دی جعلی اکائونٹس و منی لانڈرنگ کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ میں خامیوں کی نشاندہی، چیف جسٹس سے کیا درخواست کر دی

  ہفتہ‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2018  |  17:26
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میگا منی لانڈرنگ اورجعلی اکاؤنٹس کیس میں ملزمان عبدالغنی مجید اورانور مجید نے اپنے آپ کو بے قصور قرار دیتے ہوئے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کرنے کی استدعا کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میگا منی لانڈرنگ اورجعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث ملزمان عبدالغنی مجید اور انورمجید نے جواب ...

جعلی اکاؤنٹس کیس، جے آئی ٹی نے پہلی رپورٹ جمع کرا دی،مزید کتنے اکاؤنٹس مشکوک نکلے؟سنسنی خیز انکشاف

  پیر‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2018  |  12:59
اسلام آباد(سی پی پی)جعلی بینک اکاونٹس سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جے آئی ٹی نے پہلی پیشرفت رپورٹ سیل شدہ لفافے میں سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، رپورٹ میں مزید33مشکوک اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے جبکہ عدالت عظمیٰ نے ٹرائل کورٹ کو اومنی کے ...

’’شہید بینظیر کے اثاثوں کی تفصیلات مانگنا انکی قبر کا ٹرائل ہو گا‘‘ این آر او کیس میں زرداری نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کرتے ہوئے کیا مؤقف پیش کر دیا

  منگل‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2018  |  16:50
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے 29اگست کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کر دی، منگل کو آصف زرداری نے سپریم کورٹ کے 29 اگست فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کر دی، سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی اپیل 25ستمبر کو سماعت ...

پورے ملک میں نجی سکولوں کی فیسوں کا معاملہ چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

  منگل‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2018  |  12:49
کراچی(بیورورپورٹ) نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافہ غیر قانونی قرار، سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں اور وفاق کے نجی سکولوں کی فیسوں سے متعلق کیسز یکجا کرتے ہوئے تمام بڑے سکولوں کے نمائندوں کو 4اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ واضح رہے کہ ...

وفاق کی اپیل مسترد،سپریم کورٹ نے جماعت الدعوۃ اور اسکی ذیلی جماعتوں کوبڑا سرپرائز دیدیا

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  11:39
اسلام آباد (سی پی پی ) سپریم کورٹ نے جماعت الدعوۃ اور ان کی ذیلی جماعتوں کو فلاحی کام جاری رکھنے کی عبوری اجازت کا ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جماعت الدعوۃ اور ان کی ذیلی جماعتوں کو فلاحی کام جاری ...

اسحاق ڈار کی وطن واپسی میں تمام رکاوٹیں ختم،سابق وزیر خزانہ کو برطانیہ سے پاکستان کیسے لایا جائیگا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میںکیا بڑااعلان کر دیا؟

  منگل‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2018  |  16:45
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اٹارنی جنرل انور منصور نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے تمام متعلقہ محکموں سے مشاورت جاری ہے۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اسحاق ڈار کی ...

500 یااس سے کم بیلنس پرٹیکس عائدنہیں کیاجائیگاجبکہ 500 سے زائدبیلنس پر۔۔۔دھماکہ خیز اعلان کردیا گیا

  منگل‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2018  |  14:34
اسلام آباد(سی پی پی)موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے زائدٹیکس وصولیوں پرازخودنوٹس کی سماعت میں اٹارنی جنرل انورمنصور نے قانون سازی کے لئے عدالت سے مزیدمہلت مانگ لی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے زائدٹیکس ...

توہین عدالت کیس۔۔غیر مشروط معافی نامہ مسترد ،سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی و اینکر عامر لیاقت پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ سنا دیا، قومی اسمبلی کی رکنیت بھی گئی، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

  منگل‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2018  |  14:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کے رکن اسمبلی و اینکر عامر لیاقت پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ، فرد جرم 27ستمبر کو عائد کی جائے گی، کیا ہم یہاں تذلیل کروانے کیلئے بیٹھے ہیں ، چیف جسٹس کے ریمارکس، معافی نامہ مسترد کر دیا ۔ تفصیلات کے ...

یہ کسی کے باپ کا مال نہیں جو۔۔۔چیف جسٹس نے یہ کسے کہا؟جان کر بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں

  جمعرات‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2018  |  13:12
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ایف 6 میں پراپرٹی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پگڑیوں پر اراضی کی خرید وفروخت غیر قانونی قراردےدی ،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کے باپ کا مال ہے جو رفاحی پلاٹ پر قبضہ کرلے، عدالت نے پگڑیوں پرخریدوفروخت کرنیوالوں ...