
زونگ فور جی اور ایس سی او کے درمیان فاٹا،آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ٹیلی کمیونی کیشن پراجیکٹ کیلئے معاہدہ
پیر
11
مارچ
2019
| 14:47
اسلام آباد(پ ر)پاکستان کے نمبرون ڈیٹا نیٹ ورک زونگ فور جی نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں،سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن(ایس سی او) کیساتھ، فاٹا، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں ٹیلی کمیونی کیشن سروسزکے پراجیکٹ میں تعاون اور سہولیات فراہم کرنے کیلئے ٹیلی کمیونی کیشن اور موبائل کنیکٹیوٹی ...