اہم خبریں

جسٹس ثاقب نثار

’’آپ نے ایک شخص کو بچانے کیلئے پوری پولیس فورس کو بےعزت کروادیا آئی جی صاحب!اپنے بیج اتار دیں‘‘ چیف جسٹس نے سیاسی دبائو پر ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ کرنے والے کلیم امام کو نشان عبرت بنا دیا، بڑا حکم جاری کر دیا

  پیر‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2018  |  11:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان کا ڈی پی او تبادلہ کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب پر سخت اظہار برہمی، فوری طور پر طلب کر لیا، ہم نے کیس میں سیاسی پہلو کی تحقیقات آپ پر بھروسہ کر کے آپ کے حوالے کی تھیں، آپ نے ہمارا اعتماد توڑا، جسٹس ثاقب ...

چیف جسٹس کی نجی ٹی وی کے لائیوپروگرام میں کال پاکستانیوں کیلئےکیا بڑااعلان کر دیا،نئی تاریخ رقم ہو گئی

  پیر‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2018  |  12:32
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان کی نجی ٹی وی کے لائیو پروگرام میں کال، ڈیم فنڈ کیلئے مزید ایک لاکھ روپے کی رقم دینے کا اعلان کر دیا، نئی تاریخ رقم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نجی ٹی وی اے ...

’’جسٹس ثاقب نثار مجھے بلائو ایک بار ، ساری زندگی یاد رکھو گے‘‘ وزیراعظم آزادکشمیرفاروق حیدر اقدار، اخلاقیات اور حکومتی عہدے کے تقاضے بھلا بیٹھے،چیف جسٹس آف پاکستان اور چیئرمین نیب بارے کیا کچھ کہہ دیا ؟

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  15:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان ایک بار مجھے بلائو ساری زندگی یاد رکھو گے، وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر نواز شریف کی محبت اور عقیدت میں حکومتی عہدے کی اقدار بھلا بیٹھے، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار بارے دھمکی آمیز بیان دیدیا۔ آزادجموں و کشمیر کے بڑے اخبار ...

آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈالا؟ چیف جسٹس نے بڑا سرپرائز دیدیا، ایسا اعلان کر دیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  14:32
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈالا؟ہم نے ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم تو نہیں دیا تھا، چیف جسٹس کے جعلی بینک اکائونٹس سے متعلق کیس میں ریمارکس۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ ...

’’جو بڑے یہ سمجھتے ہیں وہ پکڑے نہیں جائیں گے، انہیں ڈھونڈ نکالیں گے‘‘ مشرف ، زرداری سمیت ایک ہزار پاکستانیوں کےبیوی ، بچوں سمیت بیرون ملک اثاثے اور جائیدادیں،چیف جسٹس نے تاریخ ساز حکم جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 4 جولائی‬‮ 2018  |  16:51
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں آصف زرداری اور پرویز مشرف کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔سپریم کورٹ میں این آر او (قومی مفاہمتی آرڈیننس) سے متعلق درخواست دائر کی گئی تھی جس میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ این ...

بلائیں آئی ایس آئی سربراہ کو۔۔ چیف جسٹس نے تہلکہ خیز حکم جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 4 جولائی‬‮ 2018  |  16:19
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے علاقے خیابان سہروردی میں قائم انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی جانب سے سڑک پر لگائی گئیں روکاوٹیں ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ...

جو کام زرداری ، نواز شریف اور عمران خان نہ کر سکےچیف جسٹس نے کر دکھایا،پاکستان میں دو ڈیموں کی ایک ساتھ تعمیر،کون کونسے ڈیم تعمیرکئے جائیں گے، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 30 جون‬‮ 2018  |  13:36
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں قرضہ معافی کیس کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے پاکستان میں دو بڑے ڈیمز کی تعمیر کی خوشخبری سنا دی ہے۔چیف جسٹس نے کہا ہے کہ انہوں نے ماہرین اور سٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگز کی ہیں اس ...

چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر جسٹس ثاقب نثار کا سخت ترین مخالف میدان میں آگیا، سنگین الزامات عائد

  جمعہ‬‮ 29 جون‬‮ 2018  |  14:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق الفاروق نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما اور سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک صدیق الفاروق نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب ...

ان کو فوری طور پر سیل کر دو۔۔ چیف جسٹس نے کس کی فیکٹریاں، ملیں اوراسٹیل ملز بند کرنے کا حکم دیدیا ، دھماکہ خیز خبر

  منگل‬‮ 26 جون‬‮ 2018  |  17:17
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس میں عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے دو ہفتے میں پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ منگل کوسپریم کورٹ میں سیکٹر آئی نائن میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ...

پرویز مشرف کی موجیں ہی موجیں چیف جسٹس ثاقب نثار نے پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کر دیا

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  11:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے مفاد عامہ مقدمات کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے چیئرمین نادرا سے استفسار کیا کہ آپ ...