اہم خبریں

بلڈ ڈونیشن

ZONG 4G نےBlood Donation Drive کا انعقاد کیا

  جمعہ‬‮ 28 جون‬‮ 2019  |  15:59
اسلام آباد (پ ر )پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورکZONG 4G نے خون کے عطیات دینے کے لئے اپنی سماجی مہم کا آغاز، شوکت خانم میموریل ہاسپٹل اینڈ کینسر ریسرچ سینٹر(SKMCH&RC) کے تعاون و اشتراک سے کر دیا ہے ۔ عطیات دینے کی اس مہم کا آغاز ZONG 4G ...