اہم خبریں

ایس یو 35لڑاکا طیارے

بھارت اور امریکہ کے چھکے چھوٹ گئے روس نے اپنا خطرناک ترین ہتھیارپاکستان کو دینے کا اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 6 اگست‬‮ 2018  |  11:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی روئیے سے مایوس روس پاکستان کے قریب آنے لگا، روس نے پاکستان کو ایس یو 35 لڑاکا طیاروں کی پیش کش کردی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی روئیے سے مایوس روس پاکستان کے قریب آنے لگا ہے اور اس نے ...