اہم خبریں

ایران

ایران ، فوجی پریڈ کے دوران دہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔۔ متعدد فوجی ہلاک و زخمی

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  11:49
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی صوبے آہواز میں فوجی پریڈ کے دورا ن دہشتگردوں کا حملہ، متعدد افرادہلاک و زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صوبے آہواز میں فوجی پریڈڈ میں شریفک فوجی قافلے کو دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی ...

پاکستان نے امریکاکواب تک کا زوردار جھٹکا دے دیا ایران سے متعلق ایسا فیصلہ کر لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  15:14
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایران کیساتھ ایٹمی معاہدہ منسوخ کرنے بعد معاشی پابندیوں کا اعلان کر دیا تھا ۔ معاملے پر پاکستان نے ایسا ردعمل دیا جس کا کسی کو وہم و گمان بھی نہ تھا ۔ نجی انگلش اخبار کے مطابق پاکستان نے امریکا کو زوردار جھٹکا دیتے ...

اسرائیل کا بڑے اسلامی ملک پر حملے کا اعلان، یہ ایران یا شام نہیںبلکہ کونسا ملک ہے جس سے یہودی ریاست خوفزدہ ہے، صیہونی ملک کا وجود مٹانے کیلئے جوابی کارروائی میں ایک لاکھ 30ہزار میزائل تیار کر لئے گئے

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:32
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کا لبنان پر حملے کا اعلان، حزب اللہ کے گہرائی میں موجود ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم، حزب اللہ نے ایک لاکھ 30ہزار میزائل یہودی ریاست پر چلانے کیلئے تیار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے حزب اللہ کو ...

اسلامی دنیا کا وہ واحد ملک جس سے امریکا اور اسرائیل کو بڑا خطرہ ہے، یہودیوں نے خود اعتراف کر لیا

  پیر‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی دنیا کا وہ واحد ملک جس سے امریکا اور اسرائیل کو بڑا خطرہ ہے، یہودیوں نے خود اعتراف کر لیا۔اسرائیلی وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس نے حال ہی میں پتہ چلایا ہے کہ ایران شمالی اسرائیل پر میزائل حملے کی تیاریاں کر ...

اسرائیل نے جنگ کی تو تل ابیب کو دنیا سے مٹا دیں گے،ایران کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:29
تہران(آن لائن)ایران کے ایک سرکردہ مذہبی رہنما احمد خاتمی نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے احمقانہ طرز عمل تبدیل نہ کیا تو تل ابیب اور حیفا کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے۔ہفتہ کو غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد خاتمی نے اپنے ...

ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا، دونوں فوجیں آپس میں ٹکرا گئیں گھمسان کا رن، فضا میں طیاروں کی گھن گرج، بھاری ہتھیاروں کا استعمال

  جمعرات‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اعلان کے بعد اسرائیل کی جانب سے شام کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں سے گزشتہ روز شام میں موجود ایرانی فوجی اڈے پر حملہ کیا گیا تھا ۔ اسرائیل نے اس ایرانی اڈے پر دو میزائل داغے ...

ایران کیساتھ جوہری معاہدہ ،ٹرمپ نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:41
واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ وہ ایران پر عاید کردہ اقتصادی پابندیوں میں نرمی کے 180 دن بعد ان پابندیوں کا اعادہ کر رہا ہے۔ دوبارہ عاید کی جانے والی پابندیوں میں تیل سیکٹر اور ایران کے مرکزی بنک کے ساتھ لین دین کی پابندی بھی ...

ایران پر پاکستان سے بڑا حملہ،جھڑپیں ،متعدد فوجی ہلاک

  بدھ‬‮ 18 اپریل‬‮ 2018  |  14:28
تہران (آئی این پی)ایران کے جنوب مشرق میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ واقع علاقے سیستان اور بلوچستان صوبے سے منسلک تحصیل میرجاوہ میں سرحدی محافظوں پر حملے کے نتیجے میں 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق، تین حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ ایران پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے قدس ہیڈ ...

ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا

  ہفتہ‬‮ 14 اپریل‬‮ 2018  |  17:15
تل ابیب(آئی این پی)اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ڈرون حملے کیلئے آیا تھا،ایرانی ڈرون دھماکہ خیز مواد سے لیس تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے اس سال فروری میں اپنا جو ڈرون اسرائیل کی طرف اڑایا تھا وہ دھماکہ خیز مواد ...

اسرائیل دھوکے باز،جھوٹا اور جابرملک،مذاکرات کی کوشش ناقابل معافی غلطی ہوگی،ایران کا اعلان

  جمعرات‬‮ 5 اپریل‬‮ 2018  |  11:47
تہرا ن (آن لائن) ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کی کوشش 'ناقابلِ معافی غلطی' ہو گی۔ان کا یہ بیان سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اس بیان کے چند روز بعد ...