اہم خبریں

کھیل

محمدعامرکرکٹ کےمیدانوں میں ایک بارپھرجلوےبکھیرنےلگے

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:44

اسپاٹ فکسنگ میں سزا ختم ہونے کے بعدمحمد عامر کلب کرکٹ میں جلوے بکھیرنے لگے، لاہور میں اپنے پہلے ہی میچ میں عمدہ لائن و لینتھ سے حریف بیٹسمینوں کو جکڑے رکھا، 5 اوورز میں صرف 8 رنز دے کر2 وکٹیں اپنے نام کیں، آل راؤنڈ عبدالرحمان ...

ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ سنسنی خیزہوگا،محمدعامر

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:43

فاسٹ بولر محمد عامر کرکٹ سے دوری ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم رکھنے کیلیے پرعزم ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ میرا کام کارکردگی دکھانا جس کیلیے سخت محنت کروں گا، قومی ٹیم کا حصہ بنانا بورڈ کا کام ہے وہ ...

ورلڈ کپ میں دراز قامت فاسٹ بولر عرفان پاکستان کا اہم ہتھیار ہوگا، وسیم اکرم

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:42

وسیم اکرم نے امید ظاہر کی ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی پیسر محمد عرفان عمدہ پرفارمنس پیش کرپائے گا۔

آئی سی سی کے لے تحریر کردہ اپنے کالم میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ  وہ ڈیل اسٹین، مچل جونسن، ٹم ساؤتھی، جیمز اینڈرسن ...

ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں آئی سی سی حکام کے لیپ ٹاپ چوری

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:41

کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ شروع ہونے میں صرف 2 روز باقی رہ گئے لیکن نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں چور آئی سی سی آفیشلز کے 5 لیپ ٹاپ لے اڑے جس کے بعد سیکیورٹی انتظامات پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔

پاکستان نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:37

سڈنی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 

آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو معین علی کو دوسرے ہی ...

معین ہندوستان کو ہرانے کیلئے پرامید

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:05
کراچی  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ چیف سیلیکٹر معین خان کے مطابق حالیہ کارکردگی کی وجہ سے ہندوستانی ٹیم کو پاکستان کے خلاف حاصل سبقت کم ہوگئی ہے اور گرین شرٹس اس مرتبہ ہندوستان کو ہرانے میں کامیاب رہیں گے۔ پاکستان اور ہندوستان پانچ مرتبہ ...

سہیل خان کی انگلینڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:03
کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر سہیل خان کی انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ فاسٹ باؤلر بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں انجرڈ ہوگئے تھے۔ اس میچ میں سہیل نے 6 اوورز میں 18 رنز دیگر ایک وکٹ ...

ورلڈ کپ 2015 ء ‘ بدکلامی اور آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ!

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:00
میلبورن نٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2015 ء کے دوران بدکلامی اور آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں دو کھلاڑیوں کے درمیان بدکلامی اور ضرورت سے زیادہ ...

سعید اجمل کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا اصل راز؟

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  11:59
اسٹار پاکستانی اسپنر سعید اجمل کو آئی سی سی کی جانب سے کلیئر کیے جانے کے باوجود ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا جائے گا جس کی وجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلیٰ عہدیدار سے ان کی کشمکش ہے۔ آئی سی سی نے ہفتہ کو سعید اجمل ...

ورلڈکپ: آفریدی ہندوستانی بالادستی ختم کرنے کے لیے پرعزم

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  11:52
ایڈیلیڈ : اسٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اس حقیقت سے دلبرداشتہ نہیں کہ وہ اب تک ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف کوئی میچ نہیں جیت سکا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جارح مزاج آل راﺅنڈر نے کہا " ہمیشہ ایسا ہوتا ہے جب ...