اہم خبریں

کھیل

ورلڈ کپ 2015 ء ‘ بدکلامی اور آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ!

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:00
میلبورن نٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2015 ء کے دوران بدکلامی اور آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں دو کھلاڑیوں کے درمیان بدکلامی اور ضرورت سے زیادہ ...

سعید اجمل کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا اصل راز؟

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  11:59
اسٹار پاکستانی اسپنر سعید اجمل کو آئی سی سی کی جانب سے کلیئر کیے جانے کے باوجود ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا جائے گا جس کی وجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلیٰ عہدیدار سے ان کی کشمکش ہے۔ آئی سی سی نے ہفتہ کو سعید اجمل ...

ورلڈکپ: آفریدی ہندوستانی بالادستی ختم کرنے کے لیے پرعزم

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  11:52
ایڈیلیڈ : اسٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اس حقیقت سے دلبرداشتہ نہیں کہ وہ اب تک ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف کوئی میچ نہیں جیت سکا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جارح مزاج آل راﺅنڈر نے کہا " ہمیشہ ایسا ہوتا ہے جب ...

مصباح آخری ورلڈ کپ میں دلیروں کی طرح کپتانی کریں ‘کامیابی پاکستان کا مقدر بنے گی ‘ شعیب اختر

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  19:54
 سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے مصباح الحق کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے آخری ورلڈ کپ میں دلیروں کی طرح کپتانی کریں ‘ہار سے نہ ڈریں اور دلیرانہ فیصلہ کرکے اپنے خلاف تاثر کو ختم کریں ‘کامیابی پاکستان کا مقدر بنے گی ‘زندگی میں یہ موقع ...

’ہندوستان کو شکست دینے کا نادر موقع ہے‘

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  19:21
نئی دہلی ایشین بریڈ مین کے نام سے مشہور عظیم پاکستانی بلے باز ظہیر عباس نے کہا ہے کہ ہندوستان کی آسٹریلیا میں حالیہ بدترین کارکردگی دیکھتے ہوئے پاکستان کے پاس دفاعی چیمپیئن کو ورلڈ کپ میں شکست دینے کا نادر موقع ہے۔ پاکستان ورلڈ کپ میں آج ...

’پاکستان، ہندوستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا دشوار’

  منگل‬‮ 3 فروری‬‮ 2015  |  13:22
اسلام آباد سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بلے باز عامر سہیل نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور ہندوستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا کافی مشکل ہوگا جبکہ آسٹریلیا ، جنوبی افریقہ ، نیو زی لینڈ سیمی فائنل کے لیے فیورٹس ہیں۔ قومی ٹیم کے ...

مصباح الحق نے ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا، بن گئے کامیاب ترین کپتان

  جمعرات‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2014  |  9:17

دبئی (نیوزڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنی پرفارمنس کی بدولت ناقدین کو خاموش کرادیا اور اپنی قیادت میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز جیتنے والے کپتان عمران خان اور جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر کامیاب ترین کپتان بن گئے۔متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا ...