اہم خبریں

محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کے بعد بچوں کو سکول چھوڑنا شروع کر دیا

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:25
لاہور (این این آئی)سابق کپتان محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کے بعد بچوں کو سکول چھوڑنا شروع کر دیا ۔محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ بچوں کو اسکول پہنچا نا شروع کر دیا ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی پہلی اسائنمنٹ بہت اچھی لگ رہی ہے۔خیال رہے کہ 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کچھ عرصہ قبل بین الا قوامی کرکٹ سے باقاعدہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔

(خبر جا ری ہے)

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں