اہم خبریں

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے انٹر نیشنل میچ آج ہو گا

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  17:11
لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کے درمیان آخری اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ (آج) منگل کو لیڈز کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، بھارت نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی لیکن دوسرے ون ڈے میں انگلش ٹیم چھائی رہی اور اس نے بھارت کو 86 رنز سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی، دونوں ٹیموں کی حالیہ فارم اور کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کن ون ڈے میں دلچسپ

(خبر جا ری ہے)

دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی۔

لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کے درمیان آخری اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ (آج) منگل کو لیڈز کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، بھارت نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی لیکن دوسرے ون ڈے میں انگلش ٹیم چھائی رہی اور اس نے بھارت کو 86 رنز سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی، دونوں ٹیموں کی حالیہ فارم اور کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کن ون ڈے میں دلچسپ و

کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں