اہم خبریں

فیفا ورلڈ کپ کا فاتح کون؟ فیصلہ ہو گیا

  اتوار‬‮ 15 جولائی‬‮ 2018  |  22:01
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیفا فٹ بال کپ کا فائنل فرانس اور کروشیا کے درمیان کھیلا گیا، جس میں فرانس نے کروشیا کو چار کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی، فرانس اور کروشیا کے درمیان انتہائی دلچسپ مقابلہ ہوا، فرانس کی ٹیم فٹ بال ٹورنامنٹ میں تیسری بار فائنل میں پہنچی تھی جبکہ کروشیا کیٹیم پہلی بار فائنل میں پہنچی لیکن اسے فرانس کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، واضح رہے کہ تیسری پوزیشن کے مقابلے میں بلجیئم کی ٹیم فتح یاب رہی، اس طرح فیفا ورلڈ کپ میں بلجیئم

(خبر جا ری ہے)

تیسری نمبر پر رہی، کروشیا دوسرے اور فرانس کے حصے میں پہلی پوزیشن آئی۔

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیفا فٹ بال کپ کا فائنل فرانس اور کروشیا کے درمیان کھیلا گیا، جس میں فرانس نے کروشیا کو چار کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی، فرانس اور کروشیا کے درمیان انتہائی دلچسپ مقابلہ ہوا، فرانس کی ٹیم فٹ بال ٹورنامنٹ میں تیسری بار فائنل میں پہنچی تھی

جبکہ کروشیا کیٹیم پہلی بار فائنل میں پہنچی لیکن اسے فرانس کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، واضح رہے کہ تیسری پوزیشن کے مقابلے میں بلجیئم کی ٹیم فتح یاب رہی، اس طرح فیفا ورلڈ کپ میں بلجیئم کی ٹیم تیسری نمبر پر رہی، کروشیا دوسرے اور فرانس کے حصے میں پہلی پوزیشن آئی۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں