اہم خبریں

سہ فریقی سیریز ،گلین میکسویل نے سپورٹس مین سپرٹ کی دھجیا ں بکھیر دیں

  پیر‬‮ 9 جولائی‬‮ 2018  |  17:20
ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکس ول نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے فائنل میں شکست کے بعد ہاتھ نہیں ملایا ؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق ہرارے میں سہ فریقی ٹی 20 ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے فخر زمان کے 91 اور شعیب ملک کے ناٹ آؤٹ 43 کی بدولت آسٹریلوی ٹیم کو 6وکٹ سے شکست دے دی۔ سہ فریقی ایونٹ میں شکست کے بعد ایک اور برا رویہ آسٹریلوی کھلاڑی کی طرف سے دیکھنے میں آیا ،جس کی ویڈیو سماجی رابطے کیویب سائٹ پر خوب وائرل ہوئی ہے۔آسٹریلوی آل راؤنڈرمیکس ویل جن

(خبر جا ری ہے)

شہرت جارحانہ بیٹنگ بھی ہے، نے میچ ختم ہونے کے بعدپاکستانی کپتان سرفراز احمد سے جان بوجھ کر ہاتھ نہیں ملایا ۔ان کی اس غیر اخلاقی حرکت کو کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیا ،جس پر اب ہرطرف سے آسٹریلوی کھلاڑی کو تنقید کا سامنا ہے اور کہا جارہا ہے ٗہار پر اتنا غصہ درست نہیں ہے۔

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکس ول نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے فائنل میں شکست کے بعد ہاتھ نہیں ملایا ؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق ہرارے میں سہ فریقی ٹی 20 ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے فخر زمان کے 91 اور شعیب ملک کے ناٹ آؤٹ 43 کی بدولت آسٹریلوی ٹیم کو 6وکٹ سے شکست دے دی۔ سہ فریقی ایونٹ میں شکست کے بعد ایک اور برا رویہ آسٹریلوی کھلاڑی کی طرف

سے دیکھنے میں آیا ،جس کی ویڈیو سماجی رابطے کیویب سائٹ پر خوب وائرل ہوئی ہے۔آسٹریلوی آل راؤنڈرمیکس ویل جن کی وجہ شہرت جارحانہ بیٹنگ بھی ہے، نے میچ ختم ہونے کے بعدپاکستانی کپتان سرفراز احمد سے جان بوجھ کر ہاتھ نہیں ملایا ۔ان کی اس غیر اخلاقی حرکت کو کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیا ،جس پر اب ہرطرف سے آسٹریلوی کھلاڑی کو تنقید کا سامنا ہے اور کہا جارہا ہے ٗہار پر اتنا غصہ درست نہیں ہے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں