اہم خبریں

انا للہ و انا الیہ راجعون، سابق ہاکی اولمپئین منصور احمد انتقال کر گئے

  ہفتہ‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:45
کراچی (سی پی پی)سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر منصور احمد گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیرعلاج تھے،ان کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا تھااور ان کے دل میں 7 اسٹنٹس ڈالے جا چکے تھے جب کہ گردوں اور پھیپھڑوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیاتھا جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں ہارٹ ٹرانسپلانٹ(دل کی پیوندکاری)کا مشورہ دے رکھا تھا۔حالت بگڑنے پرانہیں وارڈ سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کیا گیا تھا ،ان اکے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات

(خبر جا ری ہے)

سے تعلق رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور ان کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

کراچی (سی پی پی)سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر منصور احمد گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیرعلاج تھے،ان کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا تھااور ان کے دل میں 7 اسٹنٹس ڈالے جا چکے تھے جب کہ گردوں اور پھیپھڑوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیاتھا

جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں ہارٹ ٹرانسپلانٹ(دل کی پیوندکاری)کا مشورہ دے رکھا تھا۔حالت بگڑنے پرانہیں وارڈ سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کیا گیا تھا ،ان اکے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کھیلوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور ان کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں