اہم خبریں

پاکستان کرکٹ بورڈ اور آفریدی کے درمیان کیا کام شروع ہو گیا ؟ اہم انکشاف

  پیر‬‮ 17 اپریل‬‮ 2017  |  22:05
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور آفریدی کے درمیان کیا کام شروع ہو گیا ؟ اہم انکشاف, پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)اورسابق ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی،پی سی بی چیئر مین شہریار خان اور گورننگ باڈی کے چیئر مین نجم سیٹھی کیساتھ بوم بوم شاہد آفریدی کی ملاقات طے پاگئی،میٹنگ میں شاہد آفریدی کے فیئر ویل پر فیصلہ ہوگا۔ دبئی میں ملاقات کی درخواست خود آفریدی نے کی،نجم سیٹھی اور شہریار خان 23 اپریل کو آئی سی سی اجلاس کی وجہ سے دبئی میں ہی موجود ہوں گے،سیٹھی اور شہریار خان لالہ کیساتھ

(خبر جا ری ہے)

یا 24 اپریل کو مل سکتے ہیں،قومی آل راؤنڈر طویل عرصے سے اپنی ریٹائرمنٹ کیلئے فیئرویل کا مطالبہ کر رہے ہیں،اب دیکھنا یہ ہے شاہد آفریدی کو ان کی مرضی کا پلان ملے گا یا بورڈ انہیں اپنی مرضی کیمطابق ہی فیئرویل دے گا۔

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور آفریدی کے درمیان کیا کام شروع ہو گیا ؟ اہم انکشاف, پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)اورسابق ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی،پی سی بی چیئر مین شہریار خان اور گورننگ باڈی کے چیئر مین نجم سیٹھی کیساتھ بوم بوم شاہد آفریدی کی ملاقات طے پاگئی،میٹنگ میں شاہد آفریدی کے فیئر ویل پر فیصلہ ہوگا۔

دبئی میں ملاقات کی درخواست خود آفریدی نے کی،نجم سیٹھی اور شہریار خان 23 اپریل کو آئی سی سی اجلاس کی وجہ سے دبئی میں ہی موجود ہوں گے،سیٹھی اور شہریار خان لالہ کیساتھ 23 یا 24 اپریل کو مل سکتے ہیں،قومی آل راؤنڈر طویل عرصے سے اپنی ریٹائرمنٹ کیلئے فیئرویل کا مطالبہ کر رہے ہیں،اب دیکھنا یہ ہے شاہد آفریدی کو ان کی مرضی کا پلان ملے گا یا بورڈ انہیں اپنی مرضی کیمطابق ہی فیئرویل دے گا۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں