اہم خبریں

پی ایس ایل فائنل سے قبل قذافی سٹیڈیم لاہور کا نام تبدیل کرکے کس شخصیت کے نام پر رکھا جا رہا ہے؟

  بدھ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2017  |  20:50
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نےپاکستان سپر لیگ کےفائنل والے دن قذافی اسٹیڈیم کانام تبدیل کرنےپر غور شروع کردیاہے۔سابق ٹسیٹ کرکٹر باسط علی نے نجی ٹی وی کےایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپر لیگ کے فائنل والے دن قذافی اسٹیڈیم کانام تبدیل کرکےعبدالستارایدھی اسٹیڈیم رکھنے پرغور شروع کردیاہے۔ یاد رہےچیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی اس قبل بھی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عبدالستارایدھی اسٹیڈیم رکھنے کی تجویز دےچکے ہیں۔جس میں ان کاکہنا تھا کہ قذافی اسٹیدیم کانام بابائےخدمت عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کردیاجائے۔

(خبر جا ری ہے)

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نےپاکستان سپر لیگ کےفائنل والے دن قذافی اسٹیڈیم کانام تبدیل کرنےپر غور شروع کردیاہے۔سابق ٹسیٹ کرکٹر باسط علی نے نجی ٹی وی کےایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپر لیگ کے فائنل والے دن قذافی اسٹیڈیم کانام تبدیل کرکےعبدالستارایدھی

اسٹیڈیم رکھنے پرغور شروع کردیاہے۔ یاد رہےچیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی اس قبل بھی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عبدالستارایدھی اسٹیڈیم رکھنے کی تجویز دےچکے ہیں۔جس میں ان کاکہنا تھا کہ قذافی اسٹیدیم کانام بابائےخدمت عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کردیاجائے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں