اہم خبریں

اگلے سال پی ایس ایل کافائنل کراچی میں ہوگا،عمران خان سیاست کررہے ہیں ،شہریارخان

  منگل‬‮ 28 فروری‬‮ 2017  |  22:55
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ اگلے سال پی ایس ایل کافائنل کراچی میں کھیلاجائے گا۔کراچی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شہریارخان نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کااگلے سال ہونے والافائنل کراچی میں کھیلاجائے گا۔ انہوں نے کہا کرکٹ کے ذریعے دہشتگردو ںکوشکست دینگے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان سیاست کررہے ہیں ۔شہریارخان نے کہاکہ پاکستان میں سپرلیگ کے انعقاد سے دنیاکویہ پیغام جائے گاکہ پاکستانی سیکورٹی فورسزپرقسم کی دہشتگردی سے نمٹناجانتی ہیں ۔

(خبر جا ری ہے)

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ اگلے سال پی ایس ایل کافائنل کراچی میں کھیلاجائے گا۔کراچی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شہریارخان نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کااگلے سال ہونے والافائنل کراچی میں کھیلاجائے گا۔

انہوں نے کہا کرکٹ کے ذریعے دہشتگردو ںکوشکست دینگے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان سیاست کررہے ہیں ۔شہریارخان نے کہاکہ پاکستان میں سپرلیگ کے انعقاد سے دنیاکویہ پیغام جائے گاکہ پاکستانی سیکورٹی فورسزپرقسم کی دہشتگردی سے نمٹناجانتی ہیں ۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں