اہم خبریں

مسلم لیگ ن کے سینئر سیاستدان نے جب شہریار خان سے پی ایس ایل کی مفت ٹکٹس مانگیں تو انہوںنے کیا جواب دیا ؟

  ہفتہ‬‮ 25 فروری‬‮ 2017  |  23:21
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے سینیٹر سعود مجید کو فائنل میچ کیلئے مفت ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خاندان کیلئے بھی جیب سے ٹکٹ خرید رہے ہیں اور سب کو اس کلچر کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امورکے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیداہوگئی جب سینیٹر سعود مجید نے چیئرمین پی سی بی سے لاہور میں شیڈول پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹیں مانگ لیں۔شہریارخان نے مفت ٹکٹیں دینے سے صاف

(خبر جا ری ہے)

دیا اور کہا کہ اپنی فیملی کے ٹکٹ بھی جیب سے خرید رہا ہوں، سب کو اس کلچر کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی، ایونٹ کے پاکستان میں کامیاب انعقاد کیلئے ہم سب کو مل کر کوششیں کرنی چاہئیں۔

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے سینیٹر سعود مجید کو فائنل میچ کیلئے مفت ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خاندان کیلئے بھی جیب سے ٹکٹ خرید رہے ہیں اور سب کو اس کلچر کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امورکے اجلاس میں

اس وقت دلچسپ صورتحال پیداہوگئی جب سینیٹر سعود مجید نے چیئرمین پی سی بی سے لاہور میں شیڈول پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹیں مانگ لیں۔شہریارخان نے مفت ٹکٹیں دینے سے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ اپنی فیملی کے ٹکٹ بھی جیب سے خرید رہا ہوں، سب کو اس کلچر کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی، ایونٹ کے پاکستان میں کامیاب انعقاد کیلئے ہم سب کو مل کر کوششیں کرنی چاہئیں۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں