اہم خبریں

کھیل

سلو اور ڈیڈ وکٹ، جیت کا ارادہ بھی نظر نہیں آ رہا،محمد حفیظ

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:33
لاہور (این این آئی) سابق مایہ ناز کرکٹر محمد حفیظ نے راولپنڈی کی وکٹ اور پاکستانی بلے بازوں کی سست رفتار بیٹنگ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سلو اور ڈیڈ وکٹ، جیت کا ارادہ بھی نظر نہیں آ رہا۔محمد حفیظ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر ...

شین وارن میرے ہیرو اور سرپرست تھے، شین واٹسن

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:30
سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شین واٹسن نے کہا ہے کہ شین وارن اْن کے ہیرو اور سرپرست تھے۔شین واٹسن نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں چونک گیا ہوں، میرا ہیرو، میرا سرپرست، میرا عظیم دوست، شین وارن اب ہم میں نہیں رہے۔انہوں نے شین ...

اسپنر شین وارن کو موت سے قبل سینے میں درد سمیت طبی مسائل کا سامنا تھا، تھائی پولیس

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:29
بینکاک (این این آئی)تھائی پولیس نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن کو موت سے قبل سینے میں درد سمیت دیگر طبی مسائل کا سامنا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کی پولیس نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ موت سے قبل شین وارن کو سینے ...

آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹر انتقال کر گئے

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:27
سڈنی (این این آئی)اذسٹریلیا کے لیجنڈری وکٹ کیپر راڈنی مارش 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، انہوں نے 96 ٹیسٹ اور 92 ون ڈے انٹرنیشنل میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔لیجنڈری وکٹ کیپر راڈنی مارش کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑا جس سے وہ صحتیاب نہ ہو ...

محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کے بعد بچوں کو سکول چھوڑنا شروع کر دیا

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:25
لاہور (این این آئی)سابق کپتان محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کے بعد بچوں کو سکول چھوڑنا شروع کر دیا ۔محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ بچوں کو اسکول پہنچا نا شروع کر دیا ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی پہلی اسائنمنٹ بہت اچھی لگ رہی ہے۔خیال رہے کہ 55 ٹیسٹ 218 ...

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کیلئے بینو قادر ٹرافی متعارف کروادی گئی

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:24
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نے مشترکہ طور پربینو قادر ٹرافی متعارف کروادی ہے،پاکستان اور آسٹریلیا کے دو لیجنڈری لیگ اسپنرز سے منسوب اس ٹرافی کو متعارف کروانے کا مقصد آسٹریلیا کے 24 سال بعد دورہ پاکستان کا جشن منانا ہے،مستقبل میں بھی دونوں ٹیموں کے مابین ...

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل) سے را ولپنڈی میں شروع ہوگا

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:22
راولپنڈی(این این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل)چارمارچ کو را ولپنڈی میں شروع ہوگا ۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ کو راولپنڈی میں شروع ہوگا، دوسرا میچ 12 مارچ سے کراچی میں کھیلا جائیگا ،آخری ٹیسٹ کی میزبانی 21 ...

زندگی کا آخری مشن! قرضہ اتار کر چھکا لگانا چاہتا ہوں ،جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرضہ اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا

  ہفتہ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2020  |  18:49
کراچی( آن لائن) سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا۔ جاوید میانداد نے سوشل میڈیا پر بڑا اعلان کرتے ہوئے آئی ایم ایف کا قرضہ اتار کر پاکستان کا بوجھ اتارنے کا عزم ظاہر کر ...

پاکستان کا وہ کھلاڑی جس کے کیرئیر کا اختتام انتہائی افسوسناک ہوا معروف کھلاڑی نے امریکا سے اہم پیغام جاری کر دیا

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  0:18
لاہور(این این آئی) فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ کیرئیر کا جس طرح اختتام ہوا اس پر افسو س ہے مگر ہر کوئی غلطیاں کرتا ہے اور  مجھ سے بھی غلطیاں ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر محمد آصف کا کیرئیر تنازعات کا شکار رہا ہے، فیلڈ اور آف ...