اہم خبریں

خصوصی فیچرز

دوسروں سے بات منوانے کاآسان طریقہ

  پیر‬‮ 12 جنوری‬‮ 2015  |  0:02
اسلام آباد(نیوزڈیسک )تنخواہ میں اضافے کی بات ہو یا دکاندار سے کسی چیز کی قیمت کم کروانے کی کوشش اپنی بات منوانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ اگرچہ کچھ لوگ ایسے مواقع پر ڈٹ جائے یا سخت بحث مباحثے کو کامیابی کا ذریعہ گردانتے ہیں مگر سائنسدانوں نے یہ انکشاف ...

صرف خونریزی کی خبریں ہی کیوں زیادہ فروخت ہوتی ہیں؟

  جمعہ‬‮ 2 جنوری‬‮ 2015  |  10:16
ذرائع ابلاغ آخر یہ فیصلہ کن ترجیحات کے تحت کرتے ہیں کہ صارفین کو معلومات کے طور پر کیا کچھ جاننا چاہیے اور کیا نہیں؟ سوال یہ ہے کہ اس انتخاب میں خونریزی، سرمائے اور معیار میں سے کون سا پہلو مرکزی اہمیت کا حامل ہوتا ہے؟۔وفاقی جمہوریہ جرمنی کے ...

اللہ کے دوست ‘ آپ بیتی

  پیر‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2014  |  6:00
نام میں کیا رکھا ہے۔۔۔ بس میں ایک مزدور ہوں۔ میری کہانی اس ملک کے کروڑوں محنت کشوں کی داستان ہے۔سمجھ میں نہیںآتا بات کہاں سے شروع کروں۔۔۔زندگی کے واقعات ریشم کی ڈور کی مانند الجھے ہوئے ہیں،کوئی سرا ہاتھ آئے تو بات چلے ۔۔۔ زندگی بے ربط ہے۔اک ڈور ...

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟ مقبول ترین سربراہان جنہیں قتل کر دیا گیا۔۔۔

  منگل‬‮ 30 اپریل‬‮ 2013  |  13:08

انیسویں‘ بیسویں اور اکیسویں صدی میں عوام میں مقبول ترین لیڈروں اور سربراہان مملکت کو قتل کرنے کیلئے پر اسرار سازشیں کی گئیں‘ ان 10 اہم ترین لیڈروں میں لیاقت علی خان‘ جان ایف کینیڈی‘ اندرا گاندھی‘ر اجیو گاندھی‘ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر‘ شاہ فیصل‘ رفیق حریری‘ بینظیر ...