اہم خبریں

اللہ سے محبت

  جمعرات‬‮ 5 جولائی‬‮ 2018  |  19:49
حضرت جنید بغدادی علیہ الرحمتہ اللہ علیہ کے پاس ایک عورت آ کر کہنے لگی-"یا حضرت میرا شوہردوسرا نکاح کرنا چاہتا ہے-” آپ نے .فرمایا” اگر اس کے نکاح میں اس وقت چار عورتیں نہیں ہیںتو اسے دوسرا نکاح جائز ہے-” عورت بولی” یا حضرت اگر غیر مردوں کو عورتوں کی طرف دیکھنا جائز ہوتا تو میں اپنا چہرہ کھول کر آپکو دکھاتی تاکہ آپ مجھے دیکھ کر بتاتے کہ جس شخص کے نکاح میں میرے جیسی صاحب جمال عورت ہو اسے میرے سوا دوسری عورت سے نکاح کرنا لائق ہے-” حضرت جنید رحمتہ اللہ علیہ نے عورت کی یہاور

(خبر جا ری ہے)

بعد میں ہوش آنے پر رونے لگے-اور اس کا سبب پوچھنے پر بتایا-"میرے ذہن میں اس وقت خیال آیا ہے کہ حق تعالی فرماتا ہے کہ اگر دنیا میں کسی کو مجھے دیکھنا جائز ہوتا تو میں اپنے جمال سے حجاب اٹھا کر اس پر ظاہر ہو جاتا تاکہ وہ مجھے دیکھتا-پھر اسے معلوم ہوتا کہ جس کا مجھ جیسا رب ہو، اس کے دل میں مجھے چھوڑ کر کسی اور سے محبت ہونی چاہیے؟-

حضرت جنید بغدادی علیہ الرحمتہ اللہ علیہ کے پاس ایک عورت آ کر کہنے لگی-“یا حضرت میرا شوہردوسرا نکاح کرنا چاہتا ہے-” آپ نے .فرمایا” اگر اس کے نکاح میں اس وقت چار عورتیں نہیں ہیںتو اسے دوسرا نکاح جائز ہے-” عورت بولی” یا حضرت اگر غیر مردوں کو عورتوں کی طرف دیکھنا جائز ہوتا تو میں اپنا چہرہ کھول کر آپکو دکھاتی تاکہ آپ مجھے دیکھ کر بتاتے کہ جس شخص کے نکاح میں میرے جیسی صاحب جمال عورت ہو اسے میرے سوا

دوسری عورت سے نکاح کرنا لائق ہے-” حضرت جنید رحمتہ اللہ علیہ نے عورت کی یہاور بیہوش ہوگئے بعد میں ہوش آنے پر رونے لگے-اور اس کا سبب پوچھنے پر بتایا-“میرے ذہن میں اس وقت خیال آیا ہے کہ حق تعالی فرماتا ہے کہ اگر دنیا میں کسی کو مجھے دیکھنا جائز ہوتا تو میں اپنے جمال سے حجاب اٹھا کر اس پر ظاہر ہو جاتا تاکہ وہ مجھے دیکھتا-پھر اسے معلوم ہوتا کہ جس کا مجھ جیسا رب ہو، اس کے دل میں مجھے چھوڑ کر کسی اور سے محبت ہونی چاہیے؟-

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں