اہم خبریں

سردار یارمحمد رند نا اہلی کیس سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:53
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سردار یار محمد رند کی نا اہلی کیس میں دائر نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، وکیل درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سردار یارمحمد رند ماضی میں تسلیم کر چکے ہیں کہ انہوں نے جعلی سند بنائی، اس نکتے کا عدالت نے جائزہ نہیں لیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ آپ جو بات کررہے ہیں وہ پرانی ہے، آپ کی نظر ثانی درخواست نہیں بنتی۔واضح رہے کہ عدالت میں نظر ثانی درخواستیں تاج محمد رئیسانی، غلام حیدر اور میرعاصم

(خبر جا ری ہے)

کیں جو فاضل عدالت نے خارج کر دیں۔‎

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سردار یار محمد رند کی نا اہلی کیس میں دائر نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،

وکیل درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سردار یارمحمد رند ماضی میں تسلیم کر چکے ہیں کہ انہوں نے جعلی سند بنائی، اس نکتے کا عدالت نے جائزہ نہیں لیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ آپ جو بات کررہے ہیں وہ پرانی ہے، آپ کی نظر ثانی درخواست نہیں بنتی۔واضح رہے کہ عدالت میں نظر ثانی درخواستیں تاج محمد رئیسانی، غلام حیدر اور میرعاصم کردنے دائر کیں جو فاضل عدالت نے خارج کر دیں۔‎

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں