اہم خبریں

بزرگ خاتون سے بد تمیزی کرنے والا پولیس اہلکارانجام کو پہنچ گیا

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  17:04
لاہور(آن لائن)لاہور میں سنٹرل پولیس آفس کے گیٹ پر بزرگ خاتون کیساتھ بد تمیزی کرنے والے پولیس اہلکار محمد آصف کو نوکری سے برخاست کردیاگیا، آئی جی پنجاب عارف نواز نے اہلکارکے غیر ذمہ دارانہ رویے کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا،آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ شہریوں کیساتھ بد تمیزی کرنیوالے افسر ان کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں،ایس او پیزکی خلاف ورزی پر ذمہ داروں کیخلاف کارروائی میں تاخیر نہ کی

(خبر جا ری ہے)

لاہور(آن لائن)لاہور میں سنٹرل پولیس آفس کے گیٹ پر بزرگ خاتون کیساتھ بد تمیزی کرنے والے پولیس اہلکار محمد آصف کو نوکری سے برخاست کردیاگیا،

آئی جی پنجاب عارف نواز نے اہلکارکے غیر ذمہ دارانہ رویے کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا،آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ شہریوں کیساتھ بد تمیزی کرنیوالے افسر ان کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں،ایس او پیزکی خلاف ورزی پر ذمہ داروں کیخلاف کارروائی میں تاخیر نہ کی

loading...