اہم خبریں

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کیسے بڑھیں گے ؟ موڈیزنے بتا دیا،ساتھ ہی بڑے خطرے کی پیشگوئی کردی

  جمعہ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2019  |  17:36
اسلام آباد(آن لائن) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا پاکستان کی معیشت پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں ۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستان کی معیشت پر تجزیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت روپیہ ضرورت کے مطابق اپنی قدر کا خود تعین کرے گا لیکن درآمدات میں کمی سے

(خبر جا ری ہے)

بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں ۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ موڈیز نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر سے ادائیگیوں سے سہارا ملا اور دیگر ذرائع سے ملنے والے قرض سے بھی مدد ملی لیکن شرح سود بڑھنے سے مالیاتی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے ۔

اسلام آباد(آن لائن) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا پاکستان کی معیشت پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں ۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستان کی معیشت پر تجزیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت روپیہ ضرورت کے مطابق اپنی قدر کا خود تعین کرے گا لیکن درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ

کےذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں ۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ موڈیز نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر سے ادائیگیوں سے سہارا ملا اور دیگر ذرائع سے ملنے والے قرض سے بھی مدد ملی لیکن شرح سود بڑھنے سے مالیاتی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے ۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں