اہم خبریں

رانا ثنا اللہ کیس میں اہم پیشرفت، اے این ایف نےکس کی نشاندہی پرلیگی رہنما کی ریکی کی تھی؟نام سامنے آگیا

  اتوار‬‮ 14 جولائی‬‮ 2019  |  14:41
لاہور(سی پی پی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثنا اللہ کیس میں اہم پیش رفت کی ہے، زیر حراست افراد کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈی ایس پی ایس پی یو ملک خالد و دیگر زیر حراست افراد کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے، ذرائع نے کہا ہے کہ اے این ایف پنجاب نے مزید اہم شواہد اکھٹے کر لیے۔ذرائع نے بتایا کہ اے این ایف نے اسمگلر بخاری کی نشان دہی پر رانا ثنا اللہ کی ریکی کی تھی۔رانا ثنا کے نمبرز اور ان کے ساتھیوں کی نقل و حرکت کو بھی دیکھا گیا۔معلومہوا

(خبر جا ری ہے)

رانا ثنا اللہ کی گاڑیاں منشیات اسمگلنگ میں استعمال کی گئیں، اے این ایف نے رانا ثنا کیس کی تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ذرائعنے یہ بھی بتایا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثنا اللہ کے قریبی ساتھیوں کو تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا، رانا ثنا کے قریبی پولیس افسران کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا۔

لاہور(سی پی پی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثنا اللہ کیس میں اہم پیش رفت کی ہے، زیر حراست افراد کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈی ایس پی ایس پی یو ملک خالد و دیگر زیر حراست افراد کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے، ذرائع نے کہا ہے کہ اے این ایف پنجاب نے مزید اہم شواہد اکھٹے کر لیے۔ذرائع نے بتایا کہ اے این ایف نے اسمگلر بخاری کی نشان دہی پر

رانا ثنا اللہ کی ریکی کی تھی۔رانا ثنا کے نمبرز اور ان کے ساتھیوں کی نقل و حرکت کو بھی دیکھا گیا۔معلومہوا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی گاڑیاں منشیات اسمگلنگ میں استعمال کی گئیں، اے این ایف نے رانا ثنا کیس کی تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ذرائعنے یہ بھی بتایا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثنا اللہ کے قریبی ساتھیوں کو تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا، رانا ثنا کے قریبی پولیس افسران کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا۔

loading...