اہم خبریں

روایتی حریف بھارت سے میچ، وقار یونس نے کس اہم کھلاڑی کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا؟

  جمعہ‬‮ 14 جون‬‮ 2019  |  16:28
مانچسٹر(این این آئی)سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے شعیب ملک کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دیدیا ۔ ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہاکہ روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کو 4 پیسرز اور اسپنر شاداب خان کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے۔آئی سی سی کیلئے اپنے کالم میں وقار یونس نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں گرین شرٹس کو اپنی بہترین صلاحیتوں کا استعمال کرنا ہوگا۔وقار یونس نے کہا کہ میرے خیال میں پاکستان کو 4 پیسرز اور ایک اسپنر کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے، اس کیلئے شعیب ملک کو ڈراپ کیا جا سکتا

(خبر جا ری ہے)

کوشش کریں کہ ایسے اسٹروکس نہ کھیلیں کہ گیند سیدھی فیلڈرز کے ہاتھوں میں جائے۔

مانچسٹر(این این آئی)سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے شعیب ملک کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دیدیا ۔ ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہاکہ روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کو 4 پیسرز اور اسپنر شاداب خان کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے۔آئی سی سی کیلئے اپنے کالم میں وقار یونس نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں گرین شرٹس کو اپنی بہترین صلاحیتوں کا استعمال کرنا ہوگا۔وقار یونس نے کہا کہ میرے خیال میں پاکستان کو 4 پیسرز اور ایک اسپنر کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے، اس کیلئے شعیب ملک کو ڈراپ کیا جا سکتا ہے۔

بیٹسمین کوشش کریں کہ ایسے اسٹروکس نہ کھیلیں کہ گیند سیدھی فیلڈرز کے ہاتھوں میں جائے۔

loading...