اہم خبریں

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:10
کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں4پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 1.00پیسے کامزید اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں4پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید141.36روپے سے بڑھ کر141.40روپے اور قیمت فروخت141.46روپے سے بڑھ کر141.50روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں1.00روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید142.00روپے سے بڑھ کر143.00روپے اورقیمت فروخت142.50روپے سے بڑھ کر143.50روپے ہوگئی ۔یوروکی قیمت

(خبر جا ری ہے)

برطانوی پائونڈ کی قیمت میں بھی80پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید158.80روپے سے بڑھ کر159.60روپے اورقیمت فروخت160.60روپے سے بڑھ کر161.40روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید184.20روپے سے بڑھ کر185.00روپے اورقیمت فروخت186.00روپے سے بڑھ کر186.80روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں10پیسے اور یواے ای درہم کی قیمت میں25پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید38.00روپے سے بڑھ کر38.10روپے اورقیمت فروخت38.40روپے سے بڑھ کر38.50روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید38.60روپے سے بڑھ کر38.85روپے اورقیمت فروخت39.00روپے سے بڑھ کر39.25روپے ہوگئی۔پیرکوچینی یوآن کی قیمت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید21.50روپے سے گھٹ کر21.30روپے اور قیمت فروخت23.00روپے سے گھٹ کر22.80روپے ہوگئی۔

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں4پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 1.00پیسے کامزید اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں4پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،

جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید141.36روپے سے بڑھ کر141.40روپے اور قیمت فروخت141.46روپے سے بڑھ کر141.50روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں1.00روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید142.00روپے سے بڑھ کر143.00روپے اورقیمت فروخت142.50روپے سے بڑھ کر143.50روپے ہوگئی ۔یوروکی قیمت میں80پیسے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت میں بھی80پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید158.80روپے سے بڑھ کر159.60روپے اورقیمت فروخت160.60روپے سے بڑھ کر161.40روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید184.20روپے سے بڑھ کر185.00روپے اورقیمت فروخت186.00روپے سے بڑھ کر186.80روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں10پیسے اور یواے ای درہم کی قیمت میں25پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید38.00روپے سے بڑھ کر38.10روپے اورقیمت فروخت38.40روپے سے بڑھ کر38.50روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید38.60روپے سے بڑھ کر38.85روپے اورقیمت فروخت39.00روپے سے بڑھ کر39.25روپے ہوگئی۔پیرکوچینی یوآن کی قیمت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید21.50روپے سے گھٹ کر21.30روپے اور قیمت فروخت23.00روپے سے گھٹ کر22.80روپے ہوگئی۔

loading...