اہم خبریں

عابد باکسر قتل کیس میں بے گناہ قرار

  جمعرات‬‮ 14 فروری‬‮ 2019  |  17:29
لاہور ( این این آئی) سیشن عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی قتل کیس میں عبوری درخواست ضمانت واپس کردی۔عابد باکسر اپنے وکلاء اور دوستوں کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے عابد باکسر کو قتل کیس میں بے گناہ قرار دے دیا۔عدالت کے روبرو جے آئی ٹی نے تفصیلی رپورٹ جمع کروا دی۔ عدالت نے قتل کیس میں عبوری ضمانت واپس کر دی جبکہ فراڈ کے مقدمے عدالت باکسر کی ضمانت میں 23فروری تک توسیع کر تے ہوئے تھانہ ملت پارک پولیس نے مکمل ریکارڈ آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔

(خبر جا ری ہے)

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں