اہم خبریں

کپتان کا مشن سندھ، اپنے کس وزیر کو اہم ترین ٹاسک سونپ کر سندھ بھیج دیا؟ بڑی خبر آگئی

  ہفتہ‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2018  |  17:46
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے فواد چوہدری کو صوبہ سندھ کے حوالے سے خصوصی ٹاسک دے دیا ، وزیر اطلاعات کا دورہ سندھ متوقع ہے،وزیر اطلاعات ذوالفقار مرزا، امیر بخش بھٹو اور دیگر سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ئو ں کا جعلی اکا ئو نٹس کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں نام آنے کے پیش نظر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری جلد سندھ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اطلاعات ذوالفقار مرزا، امیر بخش بھٹو اور دیگر سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، فواد چوہدری جے آئی ٹی رپورٹ

(خبر جا ری ہے)

رہنماں کو اعتماد میں لیں گے۔ فواد چوہدری وزیر اعظم کا خصوصی پیغام بھی سیاسی رہنما ئو ں کو پہنچائیں گے۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے فواد چوہدری کو صوبہ سندھ کے حوالے سے خصوصی ٹاسک دے دیا ، وزیر اطلاعات کا دورہ سندھ متوقع ہے،وزیر اطلاعات ذوالفقار مرزا، امیر بخش بھٹو اور دیگر سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ئو ں کا جعلی اکا ئو نٹس کیس کی مشترکہ

تحقیقاتی ٹیم میں نام آنے کے پیش نظر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری جلد سندھ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اطلاعات ذوالفقار مرزا، امیر بخش بھٹو اور دیگر سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، فواد چوہدری جے آئی ٹی رپورٹ پر سیاسی رہنماں کو اعتماد میں لیں گے۔ فواد چوہدری وزیر اعظم کا خصوصی پیغام بھی سیاسی رہنما ئو ں کو پہنچائیں گے۔

موضوعات:

loading...