اہم خبریں

ڈاکٹرصاحب ! اس ملک وقوم کیلئے کچھ کریں،چیف جسٹس نے پاکستان کی کس معتبر شخصیت کو ملک کو درپیش سنگین مسئلہ حل کرنیکی ذمہ داری دیدی؟ یہ مسئلہ کیا ہے جس نے پوری دنیا کوپریشان کر رکھا ہے؟جانئے

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:32
اسلام آباد (این این آئی)ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس میں ڈاکٹرپرویزحسن کو انسدادماحولیاتی آلودگی کمیٹی کا چیئرمین مقررکردیا گیاجبکہ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرصاحب ! اس ملک وقوم کیلئے کچھ کریں،اپنی ٹیم خودبنائیں اور ملک بھرمیں آلودگی کامسئلہ حل کریں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے ماحولیاتی آلودگیسے متعلق کیس کی سماعت کی ،عدالت نے ڈاکٹرپرویزحسن کو انسدادماحولیاتی آلودگی کمیٹی کا چیئرمین مقررکردیا۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرصاحب ! اس ملک وقوم کیلئے کچھ کریں،اپنی ٹیم خودبنائیںاور ملک بھرمیں آلودگی کامسئلہ حل کریں۔چیف جسٹس ثاقبنثار

(خبر جا ری ہے)

کہ ڈاکٹر پرویز صاحب کوکوئی قانونی مشکل پیش نہیں آنی چاہئے۔

اسلام آباد (این این آئی)ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس میں ڈاکٹرپرویزحسن کو انسدادماحولیاتی آلودگی کمیٹی کا چیئرمین مقررکردیا گیاجبکہ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرصاحب ! اس ملک وقوم کیلئے کچھ کریں،اپنی ٹیم خودبنائیں اور ملک بھرمیں آلودگی کامسئلہ حل کریں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے ماحولیاتی آلودگیسے متعلق کیس کی

سماعت کی ،عدالت نے ڈاکٹرپرویزحسن کو انسدادماحولیاتی آلودگی کمیٹی کا چیئرمین مقررکردیا۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرصاحب ! اس ملک وقوم کیلئے کچھ کریں،اپنی ٹیم خودبنائیںاور ملک بھرمیں آلودگی کامسئلہ حل کریں۔چیف جسٹس ثاقبنثار نے کہا کہ ڈاکٹر پرویز صاحب کوکوئی قانونی مشکل پیش نہیں آنی چاہئے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں