اہم خبریں

شیخ رشید اپنےبھتیجے راشد شفیق کو قومی اسمبلی کا ممبر بنا پائینگے یا نہیں ؟این اے 60 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن ہونگے یا نہیں؟عدالت سے بڑی خبر آگئی

  بدھ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:58
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 60 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے این اے 60 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیارکیا کہ حنیف عباسی کی اپیل کے فیصلے تک الیکشن ملتوی کیا جائے۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ قانونی نقطہ بتائیں،ادھرادھرکی باتیں نہ کریں،ضرورت ہوئی توالیکشن کمیشن کومناسب ہدایت جاری کریں گے۔عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر درخواست پر فیصلہ محفوظ

(خبر جا ری ہے)

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 60 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے این اے 60 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف

اختیارکیا کہ حنیف عباسی کی اپیل کے فیصلے تک الیکشن ملتوی کیا جائے۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ قانونی نقطہ بتائیں،ادھرادھرکی باتیں نہ کریں،ضرورت ہوئی توالیکشن کمیشن کومناسب ہدایت جاری کریں گے۔عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں