اہم خبریں

عمران خان کی حکومت پر اعتماد میں مسلسل اضافہ بڑے عرب ملک نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کی پیشکش کردی یہ ملک سعودی عرب یا یواے ای نہیں بلکہ کون ہے؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

  منگل‬‮ 25 ستمبر‬‮ 2018  |  10:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قطرکی جانب سے پاکستان کے ایک لاکھ ہنرمند افراد کو ملازمتیں دینے کی پیشکش کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی قطری ہم منصب محمد بن عبدالرحمن سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے اتفاق کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور قطری ہم منصب کے درمیان ملاقات میں خارجہ امور پر گفتگو ہوئی اور اس دوران قطری وزیر خارجہ نے ایک لاکھ ہنرمند پاکستانیوں کو ملازمتیں دینے کی پیشکش

(خبر جا ری ہے)

سے پہلے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے بھی ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بحالی پر بات چیت کی گئی۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قطرکی جانب سے پاکستان کے ایک لاکھ ہنرمند افراد کو ملازمتیں دینے کی پیشکش کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی قطری ہم منصب محمد بن عبدالرحمن سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے اتفاق کیا گیا۔ وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی اور قطری ہم منصب کے درمیان ملاقات میں خارجہ امور پر گفتگو ہوئی اور اس دوران قطری وزیر خارجہ نے ایک لاکھ ہنرمند پاکستانیوں کو ملازمتیں دینے کی پیشکش بھی کی۔اس سے پہلے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے بھی ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بحالی پر بات چیت کی گئی۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں