اہم خبریں

ان تمام وزیروں کا جیل بھجوادونگا جنہوں نے۔۔۔!!! عمران خان نے شریف برادران کے نقش قدم پر چلنے والے وزراء کیخلاف انتہائی سخت کارروائی کا اعلان کردیا

  منگل‬‮ 25 ستمبر‬‮ 2018  |  13:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم عمران خان لاہور آئے تو میں نے ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔عمران خان نے کہا عثمان بزدار کی پوری حمایت کی جائے گی کیونکہ یہ بد دیانت نہیں ۔چند باتیں عمران خان کے علم میں لائی گئی ہیں کہ کچھ وزراء ہیں جو نواز شریف اور شہباز شریف کے نقش قدمپر چلنا چاہتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ وہ ایسے وزراء کے خلاف تحقیق کریں گے اور تصدیق کرنے کے بعد ان کو فارغ کر

(خبر جا ری ہے)

غلام حسین نے انکشاف کیا کہ ایک وزیر نے اپنے محکمے میں 60 بار افسروں کو تبدیل کیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ جس بھی وزیر نے کوئی پیسے لیے یا کوئی غلط کام کیے تو میں ان کی انکوائری کراؤں گا۔الزام ثابت ہونے پر انہیں جیل بھجوا دیں گے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم عمران خان لاہور آئے تو میں نے ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔عمران خان نے کہا عثمان بزدار کی پوری حمایت کی جائے گی کیونکہ یہ بد دیانت نہیں ۔چند باتیں عمران خان کے علم میں لائی گئی ہیں کہ کچھ وزراء ہیں جو نواز شریف اور شہباز شریف کے نقش قدمپر

چلنا چاہتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ وہ ایسے وزراء کے خلاف تحقیق کریں گے اور تصدیق کرنے کے بعد ان کو فارغ کر دیں گے۔چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا کہ ایک وزیر نے اپنے محکمے میں 60 بار افسروں کو تبدیل کیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ جس بھی وزیر نے کوئی پیسے لیے یا کوئی غلط کام کیے تو میں ان کی انکوائری کراؤں گا۔الزام ثابت ہونے پر انہیں جیل بھجوا دیں گے۔

موضوعات:

loading...